ETV Bharat / bharat

Pulwama Encounter: پلوامہ انکاؤنٹر ختم، دو عسکریت پسند ہلاک - Two Militants killed in Pulwama

ضلع پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم Encounter in Pulwama جاری ہے۔ تصادم میں اب تک دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔

Pulwama Encounter: پلوامہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:30 AM IST

Updated : Dec 1, 2021, 11:34 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ یار میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم Encounter Between Security Forces and Militants ختم ہو گیا ہے۔

Pulwama Encounter

آئی جی پی کشمیر IGP Kashmir کے مطابق اس انکاؤنٹر میں جیش محمد سے تعلق رکھنے والے دو عسکریت پسند ہلاک Two Militants killed in Pulwama ہوئے جن میں ایک کی شناخت یاسر پرے کی حیثیت سے ہوئی جو آئی ای ڈی ماہر ہے جب کہ دوسرے کی شناخت فرقان کی حیثیت سے کی گئی جو مختلف عسکری کارروائیوں میں ملوث تھا۔

فوج کے مطابق یاسر وہی عسکریت پسند تھا جس نے 2019 میں ارہل میں آئی ای ڈی نصب کی تھی جس میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا تھا۔ فوج کے مطابق یاسر سال 2019 سے ان کی ریڈ لسٹ میں تھا۔

وہیں 44 راشٹریہ رائفلز کے کمانڈنگ آفیسر کرنل اے کے سنگھ نے کہا کہ سبھی عسکریت پسند کو ہلاک کیا جائے گا۔ چاہے وہ کہیں بھی چھپ جائے ان کو تلاش کرکے ہلاک کیا جائے گا ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ عسکریت پسندوں کو کبھی معاف نہیں کیا جائے گا۔

یاسر پرے قصبہ یار سے ہی تعلق رکھتا تھا۔ وہیں پلوامہ ٹاؤن میں انٹرنیٹ خدمات معطل کر دیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فوج کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔ جس کے بعد عسکریت پسندوں نے فائرنگ شروع کر دی۔

انہوں نے کہا کہ 'علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور خیال کیا جاتا ہے کہ دو سے تین عسکریت پسند علاقے میں چھپے ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: Shutdown in Srinagar: ٹی آر ایف کمانڈر کی ہلاکت کے بعد سرینگر میں ہڑتال

اس سے قبل 24 نومبر کو سری نگر Encounter in Srinagar کے رام باغ علاقے میں سیکورٹی فورسز نے انکاؤنٹر میں تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

Last Updated : Dec 1, 2021, 11:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.