ETV Bharat / bharat

دنتے واڑا: تصادم میں ایک انعامی نکسلی سمیت تین ہلاک - ریاست چھتیس گڑھ

ایک لاکھ کے انعامی نکسلی وٹٹی ہونگا کو پولیس نے مار گرایا ہے۔ پولیس نے مزید دو اور نکسلیوں کو بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولسیس اور نکسل کے مابین تصادم میں ایک انعامی بدمعاش ہلاک

author img

By

Published : Apr 11, 2021, 5:47 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ کے دنتے واڑا میں پولیس اور نکسلیوں کے مابین جاری تصادم میں پولیس نے ایک انعامی نکسلی سمیت تین کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ تصادم جوانوں اور نکسلیوں کے مابین ہوا۔

پولسیس اور نکسل کے مابین تصادم میں ایک انعامی بدمعاش ہلاک
پولسیس اور نکسل کے مابین تصادم میں ایک انعامی بدمعاش ہلاک

ہلاک ہوئے انعامی نکسلی کی شناخت وٹٹی ہونگا کے طور پر ہوئی ہے۔ اس بدمعاش پر ایک لاکھ کا انعام بھی تھا۔ پولیس نے مزید کئی اور نکسلیوں کو بھی مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس نے اس جگہ سے تقریباً 2 کلو آئی ای ڈی بھی ضبط کیا ہے۔ دنتے واڑا ایس پی ابھشیک پلو نے اس کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.