ETV Bharat / bharat

چار ریاستوں کی 54 بلدیاتی سیٹوں پر انتخابات کیلئے شیڈول جاری - ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق چار ریاستوں کی 54 بلدیاتی سیٹوں پر انتخابات کے لیے نوٹیفکیشن 16 نومبر کوجاری کیا جائے گا۔

Election Commission releases schedule for local body MLC elections
کل 54 سیٹوں کے لیے 16 نومبر کو انتخابی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا'
author img

By

Published : Nov 9, 2021, 3:58 PM IST

آندھرا پردیش، مہاراشٹر، کرناٹک اور تلنگانہ کی قانون ساز کونسل میں بلدیاتی حلقوں کی کل 54 سیٹوں کے لیے 16 نومبر کو انتخابی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے منگل کو جاری یہاں ایک پریس ریلیز میں یہ معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایاکہ ان ریاستوں کی کل 54 سیٹوں کے لیے 16 نومبر کو انتخابی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور ووٹنگ 10 دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں کی گنتی 14 دسمبر کو ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ ان ریاستوں میں انتخابی شیڈول کے اس اعلان کے ساتھ ہی وہاں انتخابی ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.