ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: مرکزی سیرت کمیٹی کی جانب سے جلسۂ جشن عید میلادالنبی کا انعقاد - جلسہ جشن عید میلادالنبی

اسلامی اسکالر مولانا محمد صادق رضوی و مرکزی رکن شوریٰ سنی دعوت اسلامی ممبئی نے خطاب فرماتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ساری کائنات کو نبی کے صدقے سے بنایا۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف نہیں لاتے تو اللہ آسمان و زمین کی مخلوق کو پیدا نہیں کرتا۔

مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے جلسہ جشن عید میلادالنبی کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 1:22 PM IST

Updated : Oct 18, 2021, 4:44 PM IST

ریاست کرناٹک میں مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے جلسۂ جشن عید میلادالنبی منایا گیا۔ شہر میں یہاں کے صبا فنکشن ہال میں مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے جلسۂ جشن عید میلادالنبی منایا گیا۔ اس موقع پر شہر کے مقامی و بیرونی علماء کرام نے خطاب فرمایا۔

اس موقع پر اسلامی اسکالر مولانا محمد صادق رضوی و مرکز رکن شوریٰ سنی دعوت اسلامی ممبئی نے خطاب فرماتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ساری کائنات کو نبی کے صدقے سے بنایا۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا میں تشریف نہیں لاتے تو اللہ آسمان و زمین کی مخلوق کو پیدا نہیں کرتا۔

مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے جلسہ جشن عید میلادالنبی کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ Sir Syed Day: سرسید کے 204ویں یوم پیدائش پر قرآن خوانی و چادر پوشی

انہوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری دنیا کو محبت کا پیغام دیا۔ آپ نے نفرت کو ختم کیا۔ میرے آقا نے اپنے دشمنوں کے لئے بھی ہدایت کی دعا کی۔ اپنے مخالفین کے ساتھ بھی محبت کے ساتھ پیش آئے۔ دنیا بھر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت منایا جاتا ہے۔ آپ کا میلاد منانا غلط نہیں مگر اس دن اپنے گھروں میں سجاوٹ کے ساتھ ساتھ درود و سلام اور فاتحہ کا بھی اہتمام کریں۔ جلوس کے دوران بے حرمتی کرنے کی کوشش مت کریں۔ بڑے ادب‌ و احترام کے ساتھ میلاد النبی کا جلوس نکالیں۔

Last Updated : Oct 18, 2021, 4:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.