ETV Bharat / bharat

گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر نان ویج ٹھیلوں پر پابندی

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 8:59 PM IST

گجرات کے راجکوٹ کے بعد وڈودرا میں بھی عوامی مقامات پر چلنے والے نان ویج اور انڈے کے ٹھیلوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد جونا گڑھ میونسپل کارپوریشن اور بھاونگر میونسپل کارپوریشن نے بھی شہر میں عوامی مقامات پر چلنے والے نان ویج ٹھیلوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Egg and non-veg carts banned in public places in four cities of Gujarat  Egg and non-veg carts in Gujarat  Egg and non-veg carts banned in Gujarat  etv bharat urdu news  گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر انڈے اور نان ویج ٹھیلوں پر پابندی عائد  نون ویج اور انڈے کے ٹھیلوں کو ہٹانے کا فیصلہ  جونا گڑھ میونسپل کارپوریشن  بھاونگر میونسپل کارپوریشن  انڈے اور نان ویج ٹھیلوں کو ہٹانے کا حکم
گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر انڈے اور نان ویج ٹھیلوں پر پابندی

ریاست گجرات کے چار شہروں میں عوامی مقامات پر انڈے اور نان ویج کے ٹھیلوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سب سے پہلے راجکوٹ کے میئر نے شہر میں عوامی مقامات پر انڈے اور نان ویج ٹھیلوں کو ہٹانے کا حکم نہیں دیا تھا جس کے بعد دیگر بڑے شہروں کی میونسپل کارپوریشن نے ایسے فیصلے لینے شروع کر دیے ہیں۔

راجکوٹ کے بعد وڈودرا میں بھی عوامی مقامات پر چلنے والے نان ویج اور انڈے کے ٹھیلوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے بعد جونا گڑھ میونسپل کارپوریشن اور بھاونگر میونسپل کارپوریشن نے بھی شہر میں عوامی مقامات پر چلنے والے نان ویج ٹھیلوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔

وہیں دوسری طرف احمد آباد کے پالڈی وارڈ کے کونسلر اور ریونیو کمیٹی کے چیئرمین جینک وکیل نے احمدآباد میونسپل کمشنر کو خط لکھ کر کہا کہ نان ویج کاربایوں کو عوامی مقامات پر کھڑے ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ اس طرح کے نان ویج ٹھیلوں کی وجہ سے باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی شکایت کی کہ سڑک کے اردگرد صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ ان تمام وجوہات کے ساتھ نان ویج ٹھیلوں کو فوری طور پر سڑکوں سے ہٹانے کی تجویز پیش کی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ برڈ فلو سے چکن اور انڈو کی قیمتوں میں آئی کمی کا عوام اٹھا رہی فائدہ

گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں بھی عوامی سڑکوں سے نان ویج ٹھیلوں کو ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے متعلق سروے کرنے کا حکم بھی دیا ہے کہ شہر میں کہاں اور کتنے نان ویج ٹھیلے ہیں۔ سروے رپورٹ آنے کے بعد اس طرح کے ٹھیلوں اور دیگر کو گاندھی نگر علاقے کے اہم سڑکوں سے ہٹا دیا جائے گا۔ انہوں نے اپنے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ اگر وہ اس طرح کے ٹھیلوں سے پریشان ہیں تو وہ اس کو ہٹانے میں ان کی نمائندگی کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.