ETV Bharat / bharat

Mother Languages: ’مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم فراہم کرنے کی کوششیں جاری‘ - مادری زبان می ںتعلیم حاصل کرنے پر زور

سکھ برادی کے ایک وفد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانشور معاشرے میں نظریات پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے وفد سے درخواست کی کہ وہ عام لوگوں کو تعلیم دینے اور بیدار کرنے میں تعاون کریں۔ اتحاد کی روح پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کے تنوع کا مرکزی ستون ہے۔وفد نے سکھ برادری کی بہتری کے لیے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے مسلسل اقدامات کو بھی تعریف کی۔ Education in Mother Languages Improves Student Learning and Sustains Heterogeneous Traditions

مودی
مودی
author img

By

Published : Mar 25, 2022, 7:42 AM IST

Updated : Mar 25, 2022, 8:24 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو مادری زبان کی تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادری زبان میں پیشہ ورانہ کورس تیار کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ مادری زبان میں اعلیٰ تعلیم کو حقیقت بنایا جا سکے، وزیر اعظم مودی نے یہ بات اپنی رہائش گاہ پر سکھ برادری کے سرکردہ لوگوں کے ایک وفد سے ملاقات اور بات چیت کے دوران کہی، وفد نے وزیراعظم سے کسانوں کی بہبود، نوجوانوں کو بااختیار بنانے، منشیات سے پاک معاشرہ، قومی تعلیمی پالیسی، ہنر، روزگار، ٹیکنالوجی اور پنجاب میں ترقی کے سفر جیسے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔

Education in Mother Languages Improves Student Learning and Sustains Heterogeneous Traditions

وفد سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانشور معاشرے میں نظریات پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے وفد سے درخواست کی کہ وہ عام لوگوں کو تعلیم دینے اور بیدار کرنے میں تعاون کریں۔ اتحاد کی روح پر زور دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کے تنوع کا مرکزی ستون ہے۔وفد نے سکھ برادری کی بہتری کے لیے حکومت کی جانب سے کئے جانے والے مسلسل اقدامات کو بھی تعریف کی۔
یواین آئی

Last Updated : Mar 25, 2022, 8:24 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.