ETV Bharat / bharat

Earthquake in Mizoram: میزورم میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور، میزورم، آسام اور مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس (Earthquake in Northeastern India) کیے گئے۔

میزورم میں زلزلے کے جھٹکے
میزورم میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 2:31 PM IST

شمال مشرقی بھارت کے بیشتر حصوں اور مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں آج زلزلے (Earthquake in Northeastern India) کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (National Center for Seismology) کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔

جمعہ کی صبح آئے زلزلے کا مرکز میزورم سے تقریباً 73 کلومیٹر دور 22.77 ڈگری عرض البلد اور 93.23 ڈگری طول البلد پر 12 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Jalore: سروہی میں زلزلے کے جھٹکے

منی پور، میزورم، آسام اور مغربی بنگال کے کچھ حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بنگلہ دیش، میانمار، بھوٹان اور چین میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.