ETV Bharat / bharat

'خواتین کی مدد کرنے سے سماج میں مثبت پیغام جائے گا'

author img

By

Published : Sep 9, 2021, 2:15 PM IST

مرشدآباد، جلپائی گوڑی، شمالی 24 پرگنہ اور جنوبی 24 پرگنہ کے اعلیٰ سطح کے افسران دوارے سرکار کیمپ کے دوران اضافی ذمہ داری انجام دیتے ہوئے خواتین کی مدد کے لیے آگے آئے۔

duare sarkar
duare sarkar

مغربی بنگال حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نصف درجن ترقیاتی منصوبوں کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے ریاست کے تمام اضلاع میں کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے۔

Duare Sarkar

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت کے بعد تمام اعلیٰ افسران دوارے کیمپ میں آنے والی خواتین کی مدد کرنے کے لئے آگے آ رہے ہیں۔ کیمپ کے دوران ترقیاتی منصوبوں کے جاری فارم بھرنے سے لے کر تصحیح تک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مالدہ ضلع کے بی ڈی او عرفان حبیب نے دوارے سرکار کیمپ کا جائزہ لینے کے بعد خواتین کی مدد کرنے کے لئے فارم بھرنے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

اس کے بعد مرشدآباد، جلپائی گوڑی، شمالی 24 پرگنہ اور جنوبی 24 پرگنہ کے اعلیٰ سطح کے افسران دوارے سرکار کیمپ کے دوران اضافی ذمہ داری انجام دیتے ہوئے خواتین کی مدد کے لئے آگے آئے۔

مزید پڑھیں:۔ خواتین کی شرکت دوارے سرکار کیمپ کی کامیابی کی ضمانت: ممتاز بیگم

افسران کا کہنا ہے کہ انہیں جس کام کے لئے ذمہداری ہے وہ اسی کے تحت کام کر رہے ہیں۔ فرائض کو ہر ممکن ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ خواتین کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ سماج میں مثبت پیغام جائے، لوگوں کو یہ بات سمجھ میں آئے کہ ریاستی پولیس ملک کی دوسری ریاستوں سے مختلف کیوں ہے؟

ذرائع کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کے تحت دوارے سرکار اسکیم کے لئے اب تک پانچ کروڑ سے زائد لوگ رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.