ETV Bharat / bharat

Haryana govt signs MoU with Dubai دبئی حکومت نے ہریانہ کے ساتھ مفاہمت نامہ کو حتمی شکل دی

ہریانہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے مقصد سے، حکومت دبئی نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے سمیت مختلف اقتصادی شعبوں میں تعاون کے لیے حکومت ہریانہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو حتمی شکل دی ہے۔اس مفاہمت نامے سے ہریانہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور دبئی اور ہریانہ کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات مضبوط ہونے کی امید ہے۔Haryana govt signs MoU with Dubai

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 3:38 PM IST

چنڈی گڑھ: ہریانہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور اسے صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے مقصد سے، حکومت دبئی نے سرمایہ کاری کو فروغ دینے سمیت مختلف اقتصادی شعبوں میں تعاون کے لیے حکومت ہریانہ کے ساتھ ایک مفاہمت نامے کو حتمی شکل دی ہے۔Haryana govt signs MoU with Dubai

ان سرگرمیوں میں رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ، صنعتی پارکس، آئی ٹی پارکس، کثیر المقاصد ٹاورز، مکسڈ یوز ٹاون شپ ، اختراعی مراکز اور لاجسٹکس سے متعلق منصوبے شامل ہیں۔

حکومت ہریانہ اپنی موجودہ پالیسیوں کے مطابق حکومت دبئی کی کسی بھی یا سبھی سرمایہ کاری کے سلسلے میں مالی طور پر حوصلہ افزائی اور دیگر فوائد فراہم کرنے کی کوشش کرے گی۔ اس مفاہمت نامے سے ہریانہ میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور دبئی اور ہریانہ کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات مضبوط ہونے کی امید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dubai New Hindu Temple دبئی میں پہلے ہندو مندر کا افتتاح

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.