آئی آئی ایس آر نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ شہری ہوا بازی وزارت (ایم او سی اے) اور شہری ہوا بازی ڈائرکٹوریٹ ( ڈی جی سی اے) سے اجازت نامہ جاری ہونے کی تاریخ سے 30 نومبر تک یا ڈجیٹل اسکائی پلیٹ فارم کے شروع ہونے تک یہ قابل استعمال ہوگا۔
اس چھوٹ کو کسی بھی شرائط کی خلاف ورزی پر ختم کردیا جائے گا اور وزارت سول ایوی ایشن اور ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن کے ذریعہ کارروائی شروع کی جاسکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں کورونا وائرس کے 23285نئے کیسز
بھارتی گنا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ریموٹلیٹڈ آپریٹڈ ایرکرافٹ سسٹم (آر پی اے ایس) کے آپریشن سے قبل مقامی انتظامیہ ، وزارت دفاع ، وزارت داخلہ ، بھارتی فضائیہ ، ایئرپورٹ اتھارٹی (اے اے آئی ) اور وزارت زراعت سے منظوری حاصل کرے گا۔