ETV Bharat / bharat

یمن میں ڈرون حملے میں القاعدہ سے منسلک تین افراد کی موت - سعودی نے یمن باغیوں کی جانب سے داغے گئے ڈرون کو تباہ کیا

یمن کے جنوبی حصہ میں البیدا اور شبوا صوبوں کے مابین سڑک پر گزر رہی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ فضائی حملے میں القاعدہ کی یمن میں واقع برانچ سے منسلک تین مشتبہ افراد مارے گئے۔

یمن میں ڈرون حملے میں القاعدہ سے منسلک تین افراد کی موت

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 10:42 AM IST

یمن میں اتوار کو ڈرون سے کئے گئے میزائل حملے میں القاعدہ سے منسلک تین مشتبہ افراد مارے گئے۔

مقامی فوجی ذرائع نے بتایا کہ امریکی ڈرون کے ذریعہ داغی گئی میزائل نے ملک کے جنوبی حصہ میں البیدا اور شبوا صوبوں کے مابین سڑک پر گزر رہی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ فضائی حملے میں القاعدہ کی یمن میں واقع برانچ سے منسلک تین مشتبہ افراد مارے گئے اور ایک خاتون سمیت دو لوگ زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ذرائع نے بتایا کہ شبوا اور دیگر شورش زدہ پڑوسی صوبوں کے پہاڑی علاقوں میں حال میں القاعدہ کی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں۔

یو این ائی۔ زنہوا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.