ETV Bharat / bharat

Drone Sighted In Punjab: پنجاب سرحد میں ڈرون نظر آیا، علاقے میں چھان بین جاری - Drone Sighted on Border

پنجاب کے گرداس پور میں پاکستان کے ایک ڈرون Drone was Sighted in Gurdaspur sector کو دیکھا گیا۔ لیکن بی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ کے بعد ڈرون واپس پاکستانی علاقے میں لوٹ گیا ہے۔

پنجاب سرحد میں ڈرون نظر آیا، علاقے کی چھان بین جاری

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 12:30 PM IST

پنجاب میں بین الاقوامی سرحد کے قریب گرداس پور سیکٹر کے کسووال بی او پی کے علاقے میں ڈرون Drone was Sighted in Gurdaspur sector دیکھا گیا ہے۔

بی ایس ایف کے ایک سینئیر افسر نے اس حوالے سے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ رات کے 12:30 بجے ڈرون کو تب دیکھا گیا جب گشت کرنے والی ٹیم نے گنگناتی آواز سنی۔ ڈرون کی آواز سننے کے بعد بی ایس ایف کے 5 اہلکاروں نے 5 راؤنڈ فائرنگ کی، جس کی وجہ سے ڈرون واپس پاکستانی علاقے میں چلا گیا۔ پورے علاقے کی تلاشی لی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.