ETV Bharat / bharat

Nitish on Armed Force Flag Day: سابق فوجیوں کی فلاح اور باز آباد کاری کیلئے عطیہ پیش کریں - مسلح افواج کے پرچم کے دن پر عطیہ کی درخواست

وزیراعلی نے اس موقع پر 'بہاراسٹیٹ ایکس سروس مین بینوولنٹ فنڈ' Bihar State ex Servicemen Benevolent Fund میں اپنا عطیہ پیش کیا اور ملک کے بہادر سپاہیوں سے عقیدت اور احترام Devotion and Respect to the Brave Soldiers of the Country کا اظہار کیا۔

نتیش کمار کا بیان سابق فوجیوں کی فلاح اور باز آباد کاری کیلئے عطیہ پیش کریں

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 9:56 PM IST

مسلح افواج کے پرچم کے دن پر Armed Force Flag Day ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ چیتنیہ پرساد نے 'ایک انے مارگ' میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کی اور انہیں مسلح افواج کے پرچم دن کا فلیگ لگایا۔ وزیراعلی نے اس موقع پر 'بہار اسٹیٹ ایکس سروس مین بینوولنٹ فنڈ' Bihar State ex Servicemen Benevolent Fund میں اپنا عطیہ پیش کیا اورملک کے بہادر سپاہیوں سے عقیدت اور احترام کا اظہار کیا۔

نتیش کمار کا بیان سابق فوجیوں کی فلاح اور باز آباد کاری کیلئے عطیہ پیش کریں
نتیش کمار کا بیان سابق فوجیوں کی فلاح اور باز آباد کاری کیلئے عطیہ پیش کریں

انہوں نے کہا کہ ان کی قربانیاں لازوال ہیں۔ وہ اپنی جان کی قیمت پر قوم پر آنے والے بیرونی اور اندرونی بحرانوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہیں۔ انہوں نے ریاست کے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ان بہادر فوجیوں کی فلاح و بہبوداور بازآبادکاری کے لیے بہار اسٹیٹ ایکس سرویسمین بینوولنٹ فنڈ میں اپنا عطیہ پیش کریں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کا یہ تعاون بہادر سپاہیوں کے لیے شکرانہ ہوگا۔

اس موقع پر وزیر اعلی کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، ایڈیشنل چیف سکریٹری داخلہ چیتنیہ پرساد، وزیراعلی کے پرنسپل سکریٹری چنچل کمار، سکریٹری داخلہ جتیندر شریواستو، وزیراعلی کے سکریٹری انوپم کمار، وزیراعلی کے او ایس ڈی گوپال سنگھ، ڈائرکٹر ڈائریکٹوریٹ آف سینک ویلفیئر ریٹائرڈ کرنل دلیپ پرساد اور دیگر افسران موجود تھے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.