ETV Bharat / bharat

Domestic Life Of Maulana Yusuf Islahi: بزبان فرزند مولانا یوسف اصلاحی کی گھریلو زندگی پر ایک نظر - Famly Life Of Maulana Yusuf Islahi

جامعۃ الصالحات رامپور Jamiatus-Salehat, Rampur کے ناظم اعلیٰ، معروف عالم دین، ماہنامہ ذکریٰ کے ایڈیٹر، متعدد مقبول کتابوں کے مصنف مولانا محمد یوسف اصلاحی Maulana Yusuf Islahi طویل علالت کے بعد 21 دسمبر 2021 کی علی الصبح تقریباً 3 بجے حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب اپنے پیچھے ہزاروں سوگواروں کو چھوڑ کر اس دنیائے فانی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔

Famly Life Of Maulana Yusuf Islahi
بزبان فرزند مولانا یوسف اصلاحی کی گھریلو زندگی پر ایک نظر
author img

By

Published : Dec 22, 2021, 1:30 AM IST

Updated : Dec 22, 2021, 2:21 PM IST

عالمی شہرت یافتہ World renowned ممتاز عالم دین Prominent scholar مولانا محمد یوسف اصلاحی کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔ مولانا کا 21 دسمبر کی علی الصبح تقریباٌ 3 بجے انتقال ہو گیا تھا۔ مولانا یوسف اصلاحی کے چھوٹے فرزند محمد سعود اختر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مولانا گھریلو زندگی سے متعلق کئی باتوں کا تذکرہ کیا۔

بزبان فرزند مولانا یوسف اصلاحی کی گھریلو زندگی پر ایک نظر
عالم اسلام کے معروف عالم دین، مصنف، محقق، مفسر اور داعی و مبلغ جیسی خصوصیات کی حامل شخصیت مولانا محمد یوسف اصلاحی اپنی گھریلو زندگی میں بھی بہترین سرپرست کے طور پر نظر آتے ہیں۔ اس تعلق سے مولانا مروحوم کے چھوٹے فرزند محمد سعود اختر نے ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ والد محترم کا اپنے بچوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات تھے۔ انہوں نے اپنے بچوں کی تربیت بہت ہی خوشگوار انداز میں کی۔ مولانا یوسف اصلاحی مرحوم کے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، جو علم و تحقیق کے میدانوں سے وابستہ ہیں۔واضح رہے کہ جامعۃ الصالحات رامپور کے ناظم اعلیٰ، معروف عالم دین، ماہنامہ ذکریٰ کے ایڈیٹر، متعدد مقبول کتابوں کے مصنف مولانا محمد یوسف اصلاحی طویل علالت کے بعد 21 دسمبر 2021 کی علی الصبح تقریباً 3 بجے حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب اپنے پیچھے ہزاروں سوگواروں کو چھوڑ کر اس دنیائے فانی سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہو گئے۔مولانا محمد یوسف اصلاحی کی پیدائش 1932 کو اترپردیش کے بریلی میں ہوئی تھی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی اور وہیں قرآن حفظ کیا۔ بعدازاں بریلی اسلامیہ کالج سے ہائی اسکول پاس کیا اور پھر مظاہر العلوم سہارنپور میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مدرسۃ الاصلاح سے فضیلت کا کورس مکمل کیا۔

jamiatus salehat founder yousuf islahi family life yousuf islahi buried in rampur up

وہ ایک لمبے عرصہ سے عمر کے آخری پڑاؤ تک جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوری کے رکن رہے۔ مولانا کے درس قرآن انٹرنیٹ پر وافر مقدار میں ہیں۔ آداب زندگی، آسان فقہ مولانا کی شہرۂ آفاق کتابیں ہیں۔

Last Updated : Dec 22, 2021, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.