ETV Bharat / bharat

دوکلبل واڈورہ میں طبی مرکز کی عدم موجودگی سے عوام پریشان - دور دوکلبل واڈورہ بالا گاؤں

مقامی لوگوں نے کہا معمولی علاج کے لیے سوپور یا ہندواڑہ کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ اگرچہ اس ضمن میں کئی بار انتظامیہ سمیت سیاست دونوں سے بھی اپیل کی گئی لیکن 1960 سے لیکر 2021 تک اس جائز مانگ کو پورا نہیں کیا گیا۔

دوکلبل واڈورہ میں طبی مرکز کی عدم موجودگی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:08 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر سوپور سے تقریباً سولہ کلو میٹر دور دوکلبل واڈورہ بالا گاؤں اکیسویں صدی میں بھی طبی سنٹر سے محروم ہے جس کے نتیجے میں پانچ سو سے زائد آبادی کو مشکلات میں ہی اپنی زندگی گزر بسر کرنا پڑ رہا ہے۔ جبکہ علاج و معالجے کیلے دور قصبوں کا رخ کرنا پڑتا ہے جس سے مقامی لوگوں کو مختلف قسم کی پریشاینوں کا سامنا رہتا ہے۔

دوکلبل واڈورہ میں طبی مرکز کی عدم موجودگی سے عوام پریشان
ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے کہا کہ ہمیں معمولی علاج کے لیے سوپور یا ہندواڑہ علاقہ کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ اگرچہ اس ضمن میں کئی بار انتظامیہ کے ساتھ ساتھ سیاست دونوں سے بھی اپیل کی گئی تھی لیکن 1960 سے لیکر 2021 تک اس جائز مانگ کو حل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ واحد علاقہ ہے جہاں پر آج کے اس دور جدید میں بھی یہاں پر چھوٹا موٹا طبی سنٹر لوگوں کیلے موجود نہیں جس سے یہاں کے لوگوں کے ساتھ ساتھ یہاں کے بزرگ خواتین، حاملہ خواتین کے علاوہ بچوں کو کافی دقتوں کا سامنہ کرنا پڑھ رہا ہیں۔

انہوں نے اب گورنر انتظامیہ، ڈائریکٹر ہلتھ سروسز کمشیر اور ڈپٹی کمشنر بارہمولہ سے اپیل کی کہ اس وقت کورونا کا دور چل رہا ہے اور اس غریب گاوں کی طرف نظر ثانی کرکے ان کو مشکلات سے نجات دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.