ETV Bharat / bharat

صوبائی کمشنر سرینگر نے کیا ہسپتالوں کا دورہ - corona virus

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج صوبائی کمشنر سرینگر پی کے پولے نے ڈپٹی کمشنر سرینگر اور کئی سیول افسران کے ہمراہ سرینگر کے کئی ہسپتالوں کا دورہ کیا۔

صوبائی کمشنر سرینگر نے کیا ہسپتالوں کا دورہ

author img

By

Published : May 6, 2021, 8:41 PM IST

ان عہدیداروں نے دورہ کرتے ہوئے ہسپتالوں کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے انتظامات کا بھی معائنہ کیا۔

صوبائی کمشنر سرینگر نے کیا ہسپتالوں کا دورہ

ان عہدیداروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سرینگر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تر انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات بھی دی گئیں۔

اس دوران صوبائی کمشنر سرینگر نے کہا کہ سرینگر میں آکسیجن کی کمی سے نمٹنے کے لیے بھی موثر انتظامات کیے گئے ہیں اور کئی آکسیجن پلانٹ شروع کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.