ETV Bharat / bharat

Distribution Of Land Documents بیدر میں مستحقین میں اراضی کے دستاویزات تقسیم کیے گئے - Distribution of land documents

بیدر سے رکن اسمبلی رحیم خان نے شہر کے وارڈ نمبر 25 کے تحت وڈر کالونی میں 27 مستحقین میں اراضی کے کاغذات تقسیم کیے۔ Distribution Of Land Documents

مستحقین میں اراضی کے دستاویزات تقسیم کئے گئے

author img

By

Published : Dec 4, 2022, 2:03 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں رکن اسمبلی رحیم خان نے وڈر کالونی میں مستحقین کے درمیان اراضی کے کاغذات تقسیم کئے۔ ہاؤسنگ ڈپارٹمنٹ، سلم ڈیولپمنٹ بورڈ کی جانب سے رکن اسمبلی نے شہر کے وارڈ نمبر 25 کے تحت وڈر کالونی میں 27 مستحقین میں اراضی کے کاغذات تقسیم کئے۔ 120 افراد میں سے 27 لوگوں کو زمین کے حقوق دیے گئے ہیں۔ Distribution of land documents to beneficiaries in bidar

مزید پڑھیں:۔ کرنل کے اہل خانہ کو اراضی کے دستاویزات دیے گئے

اس موقع پر رکن اسمبلی رحیم خان نے بتایا کہ دو دن کے دروان سروے کرایا جائے گا اور باقی مستحقین میں بھی پیپرز تقسیم کئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان مستحقین کے لیے پکے مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امبیڈکر کارپوریشن اور واجپائی ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 2016-17 میں 155، 276، 2017-18 میں 356 اور 2021-22 میں زمین کے حقوق تقسیم کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر میونسپل کونسل کے ممبران ششی ہوسالی، نوید اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر سریدھر، کرناٹک سلم ڈیولپمنٹ بورڈ برانچ آفیسر لکشمی کانتا موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.