ETV Bharat / bharat

بھارت -چین افواج پیچھے ہٹنے کو تیار - منحرف معاہدہ

پینونگونگ جھیل کے علاقے میں فوجیوں کے پیچھے ہٹنے سے متعلق ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

Disengagement process begins in Ladakh
بھارت -چین افواج پیچھے ہٹنے کو تیار
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 6:27 PM IST

مسلسل نوماہ سے جاری بھارت- چین تنازع حل ہوتا نظر آرہا ہے۔ اس تعلق سے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایوان میں جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ' فوجی کمانڈر سطح پر ہوئے مذاکرات کے نویں دور کے بعد دونوں ممالک نے فوجوں کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔

بھارت -چین افواج پیچھے ہٹنے کو تیار

انہوں نے کہا کہ 'مجھے ایوان کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے نقطہ نظر اور جاری مذاکرات کے نتیجے میں چین کے ساتھ پینگونگ جھیل کے شمالی اور جنوبی کنارے پر معاہدہ طے پایا ہے۔'

وزیر دفاع کے بیان کے مطابق چین کے ساتھ ہوئے معاہدہ کے مطابق دونوں ممالک لداخ خطہ میں فارورڈ محاذوں سے اپنے فوجیں مرحلے وار طریقے سے پیچھے ہٹائیں گے اور فوجوں کو ہٹانے کے عمل کی تصدیق کی جائے گی۔‘

مزید پڑھیں: بھارت اور چین کی افواج کے پیچھے ہٹنے کا معاہدہ طے

اسی ضمن میں بھارتی فوج نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین جاری تنازع کا حل ضرور نکلے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.