ETV Bharat / bharat

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کا دورہ کولگام

author img

By

Published : May 8, 2021, 8:09 PM IST

جموں و کشمیر کے محکمہ باغبانی کے ڈائریکٹر اعجاز احمد بٹ نے کہا کہ فصل انشورنس اسکیم پر کام جاری ہے اور انشورنس کمپنیوں کو اس حوالے سے آمادہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کا دورہ کولگام
ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کا دورہ کولگام

انہوں نے ژالہ باری سے متاثرہ کسانوں کے مالکان باغات سے اظہار ہمدردی کی اور انہیں یقین دلایا کہ محکمہ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کا پابند ہے۔

انہوں نے ضلع کولگام میں کل ہوئی زبردست ژالہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ محکمہ کا عملہ، مالکان باغات اور زرعی ماہرین موجود تھے، ننی بُگ، ززری پورہ، پانیوہ اور ضلع کے دیگر متاثرہ علاقوں میں جا کر مالکان باغات سے بات کی۔

ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کا دورہ کولگام

انہوں نے کہا کہ محکمہ کی جانب سے متاثرین کی بھرپور معاونت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر کسانوں کے جائز مطالبات کا ازالہ کرنے میں کئی دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.