ETV Bharat / bharat

Shivraj Singh Post Fabricated Video Of Rahul Gandhi: دگ وجے سنگھ کا شیوراج سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ - راہل گاندھی کی فرضی ویڈیو پوسٹ

کانگرس پارٹی کے سینی ئر رہنما دگ وجے سنگھ نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے ٹویٹر پر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی فرضی ویڈیو پو سٹ کرنے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔ Shivraj Singh posting fabricated video of Rahul Gandhi on Twitter

دگ وجئے سنگھ کا شیوراج سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 9:49 AM IST

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے ٹویٹر پر کانگریس رہنما راہل گاندھی کی فرضی ویڈیو پوسٹ کرنے پر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے پولیس کمشنر کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کے اعلیٰ رہنما راہل گاندھی کی ایک فرضی ویڈیو وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے 16 مئی 2019 کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی، جو کہ ایک مجرمانہ فعل ہے۔ Digvijay Singh demanded registration of case against Shivraj Singh

  • मैंने शिवराज जी द्वारा इस झूठे फेक विडियो अपने ट्विटर पर चलाने के आधार पर उनके ऊपर क़ानूनी कार्रवाई करने की मॉंग की है।

    @INCMP
    @BJP4MP
    @INCIndia
    @BJP4Indiapic.twitter.com/8ipQkjP03P

    — digvijaya singh (@digvijaya_28) April 12, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • कानून की अलग-अलग व्याख्या नही हो सकती, अपराध सामान्य नागरिक करे या मुख्यमंत्री मुकद्दमा दर्ज होना चाहिए।@INCMP @BJP4MP @INCIndia @BJP4India

دگ وجے سنگھ نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ ’’سینئر سیاست داں اور مدھیہ پردیش کے چار بار وزیر اعلیٰ رہنے والے شیوراج سنگھ چوہان نے راہل گاندھی کی تقریر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی اور ریاست کے ساتھ ساتھ چھتیس گڑھ کے سینئر عوامی رہنما کے فرضی ویڈیو کو ایڈیٹ کرکے کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی سمیت حکم سنگھ کراڈا جیسے پسماندہ طبقات کے سینئر رہنماوں کا مذاق اڑاتے ہوئے ان کی سماجی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس خط کے ساتھ پین ڈرائیو میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کا اصل ویڈیو منسلک ہے، یہ ویڈیو اب بھی چوہان کے ٹوئٹر پر دیکھا جا سکتا ہے۔

  • शिवराज जी का झूठा फेक विडियो व सही विडियो कृपया देखें जिसमें राहुल गॉंधी की छवि बिगाड़ने का पूरा प्रयास किया गया है। आज तक उसे जानते हुए भी कि यह फेक विडियो है डिलीट नहीं किया गया।
    क्या यह अपराध नहीं है?

    @INCMP
    @BJP4MP
    @INCIndia
    @BJP4Indiapic.twitter.com/xqyvRKZnO4

سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ ’’آئینی عہدہ پر فائز شخص کی طرف سے اس طرح کی ویڈیوز سے چھیڑ چھاڑ کرنا جرم کے زمرے میں آتا ہے۔ ریاست میں قانون سب کے لیے برابر ہے خواہ وہ ریاست کا عام شہری ہو یا سیاست داں۔ ریاست میں واٹس ایپ، فیس بک اور ٹویٹر پر اصلی ویڈیوز سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر پولیس تھانوں میں مزید کیس درج کیے گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فرضی ویڈیوز اور جھوٹے ریمارکس پوسٹ کرنے پر وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کے تحت سائبر کرائم اور آئی پی سی کی متعلقہ دفعات کے تحت جرم درج کیا جانا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.