ETV Bharat / bharat

DIC Budgam Conducts covid_19 Related Awareness: ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر بڈگام کی جانب سے کورونا آگاہی کا اہتمام - بڈگام میں کورونا سے متعلق بیداری مہم

ڈی آئی سی کے ملازمین نے لوگوں کو مثبت معاملات میں اضافے کے بارے میں آگاہ کیا اور تیسری لہر کو روکنے کے لیے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے منع کیا، نیز وقفے وقفے سے صابن سے ہاتھ دھونے کی تلقین کی۔ DIC Budgam Conducts covid_19 Related Awareness

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر بڈگام نے کووڈ-19 کی آگاہی کا اہتمام کیا

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 12:51 AM IST

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر نے قصبے کے بازاروں اور بس اڈوں پر کووڈ-19 کی آگاہی کا اہتمام کیا اور ساتھ ہی مسافروں اور دکانداروں میں پمفلٹ تقسیم کئے، جن میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ DIC Budgam Conducts covid_19 Related Awareness

اس مہم کے دوران ڈی آئی سی کے ملازمین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کووڈ-19 وائرس پر قابو پانے کے لئے دی گئی ہدایات اور ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔

ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر بڈگام نے کووڈ-19 کی آگاہی کا اہتمام کیا
ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر بڈگام نے کووڈ-19 کی آگاہی کا اہتمام کیا

مزید پڑھیں:۔ Srinagar Areas Under Restriction: سرینگر کے 13 علاقے پابندی کے زمرے میں شامل

انہوں نے لوگوں کو مثبت معاملات میں اضافے کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور تیسری لہر کو روکنے کے لیے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل کی۔ ہجوم والی جگہوں پر جانے سے منع کیا، نیز وقفے وقفے سے صابن سے ہاتھ دھونے کی تلقین کی۔

اس مہم میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن سینٹر بڈگام کے ڈی آئی او تجمل اور متعلقہ ادارے کے تمام ملازمین نے اس آگاہی مہم میں حصہ لیا اور لوگوں کو کوؤڈ-19 کے رہنما اصولوں پر عمل کرنے کی ہدایات دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.