ETV Bharat / bharat

خوردنی تیل میں 733 روپے تک کا اضافہ: اناج مہنگا، دالوں میں اتار چڑھاؤ

بین الاقوامی منڈیوں میں گراوٹ کے باوجود گزشتہ ہفتے مقامی سطح پر تہواروں کی مانگ سے دہلی ہول سیل کموڈٹی مارکیٹ میں خوردنی تیل میں 733 روپے فی کوئنٹل تک کا اچھال آ گیا اور اناج بھی مہنگا ہوگیا جبکہ دالوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ رہا۔

خوردنی تیل میں 733 روپے تک کا اضافہ: اناج مہنگا، دالوں میں اتار چڑھاؤ
خوردنی تیل میں 733 روپے تک کا اضافہ: اناج مہنگا، دالوں میں اتار چڑھاؤ
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:19 AM IST

تیل تلہن عالمی سطح پرملائیشیا میں برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل اکتوبر کے زیر جائزہ ہفتے کے دوران 22 رنگٹ کم ہو کر4411 رنگٹ فی ٹن تک رہ گیا ۔ وہیں دسمبر کا امریکی سویا آئل 2.99 سینٹ کی کمی کے ساتھ ہفتے کے اختتام پر 56.02 سینٹ فی پونڈ رہا۔

یہ بھی پڑھیں:پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ساتویں روز کوئی تبدیلی نہیں

غیر ملکی منڈیوں میں گراوٹ کے باوجود تہواروں کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے مقامی مارکیٹ میں خوردنی تیلوں میں تیزی رہی ۔ سرسوں تیل 733 روپے ، مونگ پھلی تیل 220 روپے ، ونسپتی تیل 219 روپے ، پام آئل 146 روپے اور سویا ریفائنڈ 74 روپے فی کوئنٹل بڑھ گئے جبکہ سورج مکھی تیل 366 روپے فی کوئنٹل کم ہوا ہے۔ ہفتے کے آخر میں سرسوں تیل 19121 روپے ، مونگ پھلی تیل 17802 روپے ، سورج مکھی کا تیل 17582 روپے ، سویا ریفائنڈ 16044 روپے ، پام آئل 13113 روپے اورونسپتی تیل 14138 روپے فی کوئنٹل رہا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.