ETV Bharat / bharat

Depressed Man Sinks BMW Car in Cauvery River: پریشان حال شخص نے بی ایم ڈبلیو کار کو ندی میں دھکیل دیا

کرناٹک کے ضلع منڈیا میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک پریشان حال شخص نے اپنی بی ایم ڈبلیو کار کو کاویری ندی میں دھکیل ،Man Sank His BMW Car Into Cauvery River دیا۔

Depressed Man Sinks BMW Car In Cauvery River

author img

By

Published : May 27, 2022, 8:57 PM IST

سری رنگا پٹنم: ریاست کرناٹک کے ضلع منڈیا میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا۔ منڈیا ضلع کے سری رنگا پٹنم نیمشامبا مندر کے قریب ایک پریشان حال شخص نے اپنی بی ایم ڈبلیو کار کو کاویری ندی میں دھکیل Man Sank His BMW Car Into The Cauvery River دیا۔ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔ اس شخص کی شناخت روپیش کے طور پر Man Identified As Roopesh ہوئی ہے، جو بنگلورو کے مہالکشمی لے آؤٹ کا رہائشی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ شخص مبینہ طور پر اپنی ماں کی موت کے بعد ڈپریشن کا شکار Depression After His Mother’s Death تھا۔

Depressed Man Sinks BMW Car In Cauvery River
Depressed Man Sinks BMW Car In Cauvery River

بتایا جا رہا ہے کہ روپیش سری رنگا پٹنہ نیمشامبا مندر آیا تھا۔ وہیں اس نے اپنی بی ایم ڈبلیو کار کو کاویری ندی میں دھکیل دیا۔ مقامی لوگوں نے واقعے کو دیکھتے ہوئے فوری طور پر پولیس حکام کو آگاہ کیا۔ پولیس نے کار کے مالک روپیش Car Owner Roopesh کی تحقیقات شروع کی۔ روپیش کے رشتہ داروں نے پولیس کو اس کی موجودہ ذہنی حالت کے بارے میں آگاہ کیا۔Depressed man sinks BMW car in Cauvery River

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.