ETV Bharat / bharat

بھوپال: اقلیتی اداروں میں خواتین کی تقرری کا مطالبہ - महिलाओं की नियुक्ति की मांग

ریاست مدھیہ پردیش کی خواتین نے اقلیتی اداروں میں خواتین کی تقرری کے لیے آواز اٹھائی ہے کہ ان اداروں میں خواتین کے مسائل کو ایک خاتون ہی سمجھ سکتی ہے۔

demand for appointment of women in minority institutions in madhya pradesh
اقلیتی اداروں میں خواتین کی تقرری کا مطالبہ
author img

By

Published : Oct 12, 2021, 8:32 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کا دارالحکومت بھوپال ایک تاریخی شہر ہے اور یہ شہر مسلم ریاست رہی ہے یہی وجہ ہے کی یہاں آدھا درجن کے قریب اقلیتی ادارے موجود ہیں جن میں وقف بورڈ، حج کمیٹی، مدرسہ بورڈ، مساجد کمیٹی اور اردو اکیڈمی وغیرہ شامل ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

مگر افسوس ان میں ایک ادارہ مدرسہ بورڈ کو چھوڑ دیا جائے تو کسی بھی اقلیتی ادارے میں خواتین ملازمت کرتی نظر نہیں آتیں۔

یہاں شروع سے لے کر اب تک ک صرف مرد ہی ملازم ہیں جب کہ مساجد کمیٹی اور حج کمیٹی ایک ایسا ادارہ ہے جہاں خواتین کی تقرری کی بہت ضرورت ہے جو کہ خواتین سے متعلق پریشانیاں زیادہ آتی ہیں۔

وہیں، خواتین میں نوجوان طبقہ بھی اس بات کی تائید کر رہا ہے کہ ہم بھی پڑھ لکھ رہے ہیں اور اگر خواتین کو بھی مسلم اداروں میں موقع ملتا ہے تو ایک اچھی پہل ہوگی جس میں ضروری ہے کہ مساجد کمیٹی اور حج کمیٹی میں خواتین کا ہونا بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:

مندروں کے پیسے اقلیتوں پر خرچ کرنا غلط: پرگیہ سنگھ ٹھاکر

یہی وجہ ہے کی ان خواتین نے سبھی اقلیتی اداروں میں خواتین کی تقروری کو لے کر آواز بلند کی ہے۔ اب یہ خواتین جلد سے جلد اپنا وفد لیکر شہر قاضی سے ملاقات کر اس بات کا مطالبہ کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.