ETV Bharat / bharat

Delhi Weather: دہلی میں درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس - دہلی کا موسم

محکمہ موسمیات (India Meteorological Department) کے مطابق جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ رواں ہفتے درجہ حرارت جوں کا توں رہے گا، تاہم اگلے ہفتے سے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ سردی بڑھنے لگے گی۔

weather update in delhi  weather change in delhi  delhi weather  delhi weather today  etv bharat urdu news  دہلی میں موسم کا حال  دہلی کے موسم میں تبدیلی  دہلی کا موسم  دہلی میں سردی کا آغاز  دہلی میں ٹھنڈ کی شروعات
دہلی میں درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 4:05 PM IST

شمالی ہند میں ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے جس کا اثر راجدھانی دہلی میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی دارالحکومت کے درجہ حرارت میں دن بدن گراوٹ (Delhi's Temperature Drops) آرہی ہے۔

راجدھانی دہلی میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا جو معمول سے دو ڈگری کم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جائے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ رواں ہفتے درجہ حرارت جوں کا توں رہے گا، تاہم اگلے ہفتے سے ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ سردی بڑھنے لگے گی۔

مزید پڑھیں:۔ دہلی میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان

دہلی میں آج درجہ حرارت دس ڈگری کے آس پاس ہے، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 27 ڈگری تک پہنچ رہا ہے۔ دن کے وقت دھوپ کی وجہ سے موسم صاف رہتا ہے لیکن آنے والے دنوں میں دہلی میں دھند بڑھے گی، جس کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی کمی آئے گی۔ تاہم ہلکی دھند صبح و شام دیکھی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.