ETV Bharat / bharat

دہلی میں عسکری حملے کی اطلاع، پولیس ہائی الرٹ پر - دہلی میں عسکری حملے کی اطلاع

دہلی میں عسکری حملے (Terror Attack) کی اطلاع کے بعد دہلی پولیس ہائی الرٹ ہو گئی ہیں۔ وہیں دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ نے ہفتہ کو اعلیٰ پولیس افسران کی میٹنگ بلائی تھی

Delhi Police Commissioner Rakesh Asthana
دہلی میں عسکری حملے کی اطلاع، پولیس ہائی الرٹ پر
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:00 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں فیسٹیول سیزن کے دوران عسکری حملے (Terror Attack) کی اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس کمشنر راکیش استھانہ (Delhi Police (Delhi Police Commissioner Rakesh Asthana) نے ہفتہ کو اعلیٰ پولیس افسران کی میٹنگ بلائی تھی۔ جس کے بعد دہلی پولیس الرٹ پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیجریوال نے بجلی بحران کو حل کرنے میں مودی سے مداخلت کی درخواست کی

دہلی پولیس کی اس میٹنگ میں اس بات پر تبادلہ خیال کیا گیا کہ عسکریت پسند کو مقامی لوگوں کی مدد لینے سے کیسے روکا جائے۔اس میٹنگ کے دوران استھانہ نے بتایا کہ دہلی میں ایک عسکری حملے (Terror Attack) کی اطلاع ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.