ETV Bharat / bharat

اسٹرائڈ لینے سے ایمونیٹی کم ہونے پر بلیک فنگس ہورہا ہے: ستیندر جین - اسٹرائڈ لینے سے ایمونیٹی کم ہونے پر بلیک فنگس ہورہا ہے

وزیر صحت ستیندر جین نے ڈاکٹر کے مشورے پر اسٹرائڈ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خون میں شوگر بڑھنے اور اسٹرائڈ لینے سے ایمونیٹی کم ہونے پر بلیک فنگس ہورہا ہے۔ جن کورونا مریضوں کو علاج کے دوران اسٹرائڈ دیے گئے ہیں وہ اس کے بند ہونے کے بعد ایک ہفتے تک محتاط رہیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔

Breaking News
author img

By

Published : May 21, 2021, 8:44 PM IST

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے ڈاکٹر کے مشورے پر ہی اسٹرائڈ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خون میں شوگر بڑھنے اور اسٹرائڈ لینے سے ایمونیٹی کم ہونے پر بلیک فنگس ہورہا ہے۔

مسٹر جین نے بتایا کہ ابھی تک دہلی میں بلیک فنگس کے 197 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں ، جن میں دہلی کے باہر سے بھی کچھ مریض شامل ہیں۔

انہوں نے ڈاکٹر کے مشورے پر اسٹرائڈ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خون میں شوگر بڑھنے اور اسٹرائڈ لینے سے ایمونیٹی کم ہونے پر بلیک فنگس ہورہا ہے۔ جن کورونا مریضوں کو علاج کے دوران اسٹرائڈ دیئے گئے ہیں وہ اس کے بند ہونے کے بعد ایک ہفتے تک محتاط رہیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔

جب بلڈ شوگر بڑھ جاتا ہے تو وائرس، فنگس اور بیکٹیریا بہت تیزی سے حملہ کرتے ہیں۔ دہلی سمیت پورے ملک میں بلیک فنگس کی دوا کی قلت ہے۔ یہ دوا مرکزی حکومت کے کنٹرول میں ہے اور ریاست کو کوٹے کے مطابق دوائیں دی جارہی ہیں۔

اس مرتبہ کورونا میں مبتلا بچوں کے معاملات زیادہ نہیں ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگلی لہر بچوں کو زیادہ متاثر کرسکتی ہے۔ مسٹر جین نے بتایا کہ دہلی میں انفیکشن کی شرح 5.5 فیصد پر آچکی ہے اور 16،712 کووڈ بیڈ اور 1748 آئی سی یو بیڈ اسپتالوں میں خالی ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.