ETV Bharat / bharat

Spl Marriage Act in Delhi: دہلی میں میرج رجسٹریشن کرانے والے جوڑوں کے گھر نہیں بھیجا جائے گا نوٹس - دہلی میں میرج رجسٹریشن کرانے والے جوڑوں کے گھر نہیں بھیجا جائے گا نوٹس

اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت Special Marriage Act محبت کرنے والے جوڑوں کو اب شادی کرنے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

Special Marriage Act
Special Marriage Act
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 12:34 PM IST

Updated : Dec 17, 2021, 1:15 PM IST

اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت Special Marriage Act محبت کرنے والے جوڑوں کو اب شادی کرنے میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

دہلی حکومت نے اس سلسلے میں حکام کو ہدایات دی ہے کہ Delhi Govt Issues Circular For Special Marriage Act اور کہا ہے کہ ایسے معاملات میں اہل خانہ کو نوٹس نہیں بھیجنا چاہیے۔ اس کے لیے سپریم کورٹ کے حکم کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

یہ حکم اگست میں ایک واقعے کے بعد منظر عام پر آیا تھا۔ یہاں ایک اہلکار نے بین مذہبی Interreligious شادی کرنے والے جوڑے کے والدین کو نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس کے بعد لڑکی کے گھر والوں نے اسے اغوا کر لیا۔ تاہم بعد ازاں اس کے عاشق نے عدالت میں ہیبیس کارپسHabeas Corpus Petitionکی درخواست دائر کی جس کے بعد اہل خانہ نے لڑکی کو چھوڑ دیا۔

اس معاملے کے بعد، دہلی کے تمام افسران کو جاری کردہ معلوماتی حکم میں جن میں ڈپٹی کمشنر، تمام اے ڈی ایم، تمام ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کو دہلی حکومت نے کہا کہ ازدواجی امور کے افسران اور رجسٹرارز قانون کے مطابق سرکاری بورڈ پر رپورٹ کریں۔ اس میں اسپیشل میرج ایکٹ کی دفعات کو دھیان رکھنے اور افسران کی بات کی گئی ہے۔ اس میں شادی کرنے والوں کے مذہب، ذات یا کسی اور معیار کی پرواہ کیے بغیر انہیں شادی کرنے کی اجازت دی جائے۔ حکومت نے اپنے سرکلر میں یہ بھی کہا ہے کہ اگر حکم کی تعمیل نہیں کی گئی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Minimum Age For Marriage Of Women: لڑکیوں کی شادی کی عمر میں ترمیم پر ڈاکٹرز کی رائے؟

واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں پیش آنے والے اس معاملے میں لڑکی نے اپنے والدین کے پاس جانے سے انکار کر دیا تھا۔ یہ مقدمہ درج ہونے کے بعد عدالت نے جوڑے کو سیکورٹی فراہم کی تھی۔ اس معاملے کو جوڑتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے اکتوبر 2020 میں مرکز اور دہلی حکومت کو نوٹس جاری کیا تھا۔ جس میں عدالت نے شادی کے رجسٹریشن کے وقت تیس دن کا وقت دے کر پبلک نوٹس جاری کیا تھا۔ جس میں کورٹ نے اسپیشل میرج ایکٹ 1954 کے تحت شادی کے لیے رجدسڑیشن کے بعد 30 دن کا وقت دے کر پبلک نوٹس جاری کرنے کو لیکر سوال پوچھا تھا۔

اس کے جواب میں، مرکز نے فروری 2021 میں اسے برخاست کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے تمام فریقین کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اگر کسی نے نوٹس جاری ہونے کے تیس دن کے اندر اعتراض درج کرایا ہے، تو متعلقہ افسر ان کو اس وقت تک سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرتا جب تک کہ تفتیش جاری رہے۔

Last Updated : Dec 17, 2021, 1:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.