ETV Bharat / bharat

Delhi Deputy CM in Burari: سسودیا اور جین نے براڑی میں تعلیم ہب کے لیے زمین کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Dec 22, 2021, 2:18 AM IST

براڑی اسمبلی حلقہ Burari assembly constituency میں گزشتہ کئی برسوں سے لوگ ایجوکیشن ہب Education Hub کا کام شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔ آج اس ایجوکیشن ہب کی زمین کا جائزہ لینے کے لیے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا Delhi Deputy Chief Minister Manish Sisodia اور دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین مقامی رکن اسمبلی سنجیو جھا کے ساتھ کادی پور گاؤں پہنچے۔

سسودیا اور جین نے براڑی میں تعلیم ہب کے لیے زمین کا معائنہ کیا

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا Delhi Deputy Chief Minister Manish Sisodia اور دہلی حکومت کے وزیر صحت ستیندر جین Health Minister Stander Jain براڑی اسمبلی حلقہ Burari assembly constituency میں بنائے جانے والے تعلیمی مرکز کا جائزہ لینے پہنچے۔

براڑی کے گاؤں کادی پور کے لوگ کافی عرصے سے اس لمحے کا انتظار کر رہے تھے۔ یہاں ایجوکیشن ہب کے بننے سے نہ صرف براڑی بلکہ آس پاس کے لوگ بھی تعلیم یافتہ ہوسکیں گے۔

براڑی اسمبلی حلقہ میں گزشتہ کئی برسوں سے لوگ ایجوکیشن ہب کے کام شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔ آج اس ایجوکیشن ہب کی زمین کا جائزہ لینے کے لیے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا اور دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین مقامی رکن اسمبلی سنجیو جھا کے ساتھ کادی پور گاؤں پہنچے۔

در اصل دہلی سرکار نے یہاں 11 ایکڑ سے زیادہ علاقےمیں ایک جدید اسکول ہب بنانے کا پلان بنایا تھا۔ اسکول ہب کے انفراسٹرکچر کے اندر اولمپک سائز کے سوئمنگ پل اور 1000 لوگوں کی اہلیت والا آڈیٹوریم بھی ہوگا۔
کادی پور گاؤں کے پاس تقریباً گیارہ ایکڑ سے زیادہ یہ زمین اسکول کے لیے کچھ سال قبل دہلی حکومت نے نشاندہی کی تھی لیکن اس کولے کر کام کاج ٹھنڈے بستے میں تھا۔

دہلی سرکار نے بتایا ہے کہ ورلڈ کلاس تعلیمی انتظام تیار کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ یہاں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود پر بھی پورا دھیان رکھا جائے گا۔ 240 کلاس روم کے ساتھ ساتھ 13 لائبریریاں بھی بنائی جائیں گی۔ دیکھنا ہوگا کہ یہ ہب بن کر کب تک تیار ہوگا اور براڑی کے باشندوں کا انتظار کب ختم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.