ETV Bharat / bharat

کسانوں کا احتجاج جاری، سنگھو بارڈر پر کسانوں نے رات گزاری - کسانوں کا احتجاج دہلی میں

کسانوں نے جمعہ کی رات سنگھو بارڈر پر گزاری، کسانوں کا احتجاج سنگھو بارڈر پر جاری رہے گا یا وہ براڑی جائیں گے۔ اس کا فیصلہ آج صبح آٹھ بجے ہونا تھا لیکن فی الحال اس کی تازہ معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

کسانوں کا احتجاج جاری، سنگھو بارڈر پر کسانوں نے رات گذاری

author img

By

Published : Nov 28, 2020, 9:12 AM IST

کسانوں کا احتجاج اب سنگھو بارڈر پر ہوگا یا وہ اپنا احتجاج براڑی کے نرینکاری گراؤنڈ سے اپنے آندولن کو آگے بڑھائیں گے، اس کا فیصلہ آج صبح آٹھ بجے ہونا تھا لیکن خبر لکھے جانے تک اس سلسلے میں تازہ معلومات نہیں ہو سکی ہے۔

ہریانہ میں سونی پت کے راستے دہلی کی جانب کوچ کرنے والے کسانوں کو قومی دارالحکومت میں داخل ہونے کی اجازت مل گئی ہے، لیکن وہ ابھی بھی سنگھو بارڈر پر پھنسے ہوئے ہیں۔ کسان براڑی کے نرینکاری گراؤنڈ جانے سے انکار کررہے ہیں۔

کسانوں نے جمعہ کی رات سنگھو بارڈر پر گزارے، کسانوں کا احتجاج سنگھو بارڈر جاری رہے گا یا وہ براڑی جائیں گے اس کا فیصلہ آج صبح آٹھ بجے ہونا تھا لیکن فی الحال اس کی تازہ معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

واضح ہو کہ کسان مرکزی حکومت کی زرعی قانون کے خلاف سڑکوں پر ہیں، تینوں زرعی قانون کو واپس لینے کی مانگ کررہے ہیں، کسانوں کا کہنا ہے کہ جب تک حکومت اس قانون کو واپس نہیں لیتی ہے ان کا احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.