ETV Bharat / bharat

Rajnath Singh Visit Egypt وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے - راج ناتھ سنگھ کا دورہ مصر

راج ناتھ سنگھ نے ایک ٹویٹ میں کہا، "18 ستمبر کو میں مصر کے 3 روزہ دورے پر قاہرہ میں رہوں گا۔ Rajnath Singh Will Visit Egypt

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 10:17 AM IST

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اپنے مصری ہم منصب جنرل محمد ذکی کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے لیے اتوار کے روز مصر کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ نے ایک ٹویٹ میں کہا، "18 ستمبر کو میں مصر کے 3 روزہ دورے پر قاہرہ میں رہوں گا۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے لیے اپنے مصری ہم منصب، جنرل محمد احمد ذکی کے ساتھ بات چیت کرنے کا منتظر ہوں۔" Defense Minister Rajnath Singh in Egypt

وزارت دفاع نے کہا کہ دونوں وزراء باہمی دفاعی تعلقات کا جائزہ لیں گے، فوجی سطح کی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے نئے اقدامات کا جائزہ لیں گے اور دونوں ممالک کی دفاعی صنعتوں کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے پر توجہ مرکوز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: UNGA Meeting وزیر خارجہ جے شنکر یو این جی اے اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے

اس دوران بھارت اور مصر کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے واسطے ایک مفاہمت نامہ پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ وزیر دفاع مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے بھی ملاقات کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.