ETV Bharat / bharat

India's Forex Reserves Decline: غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5.87 ملین ڈالر گھٹ کر 635.08 بلین ڈالر رہ گئے

ریزرو بینک آف انڈیا کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 24 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 84.7 ملین ڈالر سے گھٹ کر 573.36 بلین ڈالر رہ گئے۔India's Forex Reserves Drop

غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 5.87 ملین ڈالر گھٹ کر 635.08 بلین ڈالر رہ گئے

author img

By

Published : Jan 2, 2022, 3:16 PM IST

ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 5.87 ملین ڈالر سے گھٹ کر 635.08 بلین ڈالر رہ گئے، جبکہ گزشتہ ہفتہ بھی 16 ملین ڈالر سے گھٹ کر 635.66 بلین ڈالر رہ گئے تھے۔ India's Forex Reserves Drop

ریزرو بینک آف انڈیا کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 24 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 84.7 ملین ڈالر سے گھٹ India's Forex Reserves Decline کر 573.36 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسی عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 20.7 ملین ڈالر کے اضافے سے 39.39 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:۔ مضبوط، مستحکم اوربا اختیار مالیاتی نظام کے لیے آڈٹ اہم: شکتی کانت داس

اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر ایس ) زیر جائزہ ہفتے میں 2.4 ملین ڈالر بڑھ کر 19.11 بلین ڈالر ہو گئے۔ اسی طرح بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ذخائر 2.8 ملین ڈالر سے بڑھ کر 5.2 بلین ڈالر تک پہنچ گئے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.