ETV Bharat / bharat

India Corona Update ملک کی تیرہ ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں کمی - بھارت میں کورونا کیسز

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے انفیکشن سے 142 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس طرح ملک میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 4,44,59,514 تک پہنچ گئی ہے۔ corona recovery cases in India

ملک کی تیرہ ریاستوں میں کورونا کیسز میں کمی

author img

By

Published : Jun 17, 2023, 1:28 PM IST

Updated : Jun 17, 2023, 1:56 PM IST

نئی دہلی: ملک کی 13 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے جب کہ سات ریاستوں اور زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے معاملات میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تمل ناڈو میں فعال کیسوں کی تعداد میں پانچ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ تریپورہ میں چار، گوا میں تین، جموں و کشمیر اور سکم میں دو دو، بہار، مہاراشٹر اور اتراکھنڈ میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اروناچل پردیش، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، دہلی، ہماچل پردیش، کیرالہ، اڈیشہ، پڈوچیری، پنجاب، راجستھان، تلنگانہ، اتر پردیش اور مغربی بنگال میں کورونا کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے۔

دریں اثنا، ملک میں کورونا ویکسینیشن کا عمل بھی جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 445 افراد کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک 2,20,67,32,370 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 4,49,93,390 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 34 کم ہو کر 1983 ہو گئی ہے۔ اسی مدت میں، کووڈ-19 کی وجہ سے کوئی موت نہ ہونے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5,31,893 پر برقرار ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 142 بڑھ کر 4,44,59,514 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mock Drill at Muzaffarnagar Hospital کورونا کی ممکنہ لہر کے پیش نظر مظفر نگر ضلع اسپتال میں موک ڈرل

یو این آئی

Last Updated : Jun 17, 2023, 1:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.