ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے کم

جمعہ کے روز17 لاکھ 21 ہزار 286 افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے دیئے گئے۔ ملک میں اب تک 32 کروڑ 36 لاکھ 63 ہزار 297 افراد کو کورونا کےٹیکے لگائےجاچکے ہیں۔

Death toll from the corona virus
Death toll from the corona virus
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 7:59 PM IST

ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس ’کووڈ19‘کی رفتار میں مسلسل کمی کے درمیان اس وبا سے یومیہ اموات کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم رہ گئی ہیں، حالانکہ اموات کی شرح 1.13 فیصد پر برقرارہے اور نئے کیسز کی تعداد پچاس ہزار سے نیچے پہنچ گئی ہے۔

دریں اثنا جمعہ کے روز17 لاکھ 21 ہزار 286 افراد کو کورونا وائرس کے ٹیکے دیئے گئے۔ ملک میں اب تک 32 کروڑ 36 لاکھ 63 ہزار 297 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 46،148 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ دو لاکھ 79 ہزار 331 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.