ETV Bharat / bharat

Dale Steyn on Surya Kumar Yadav سوریہ کمارمیں ڈی ویلیئرز کی جھلک نظر آتی ہے: اسٹین - جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین

جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی پچ سوریہ کمار کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی اوروہ انہیں اے بی ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں- Dale Steyn on Surya Kumar Yadav

سوریہ کمارمیں ڈی ویلیئرز کی جھلک نظر آتی ہے:اسٹین

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 7:56 PM IST

کولکاتا:جنوبی افریقہ کے سابق تیز گیند باز ڈیل اسٹین نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا کی پچ ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی اوروہ انہیں اے بی ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں۔Dale Steyn says Suryakumar Yadav Will be Next AB Develliers Of World Cricket

ا سٹین نے 'کرکٹ لائیو' میں کہاکہ وہ اس قسم کے کھلاڑی ہیں جو گیند کی رفتار کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ وکٹ کے پیچھے شاٹس کھیلنا پسند کرتے ہیں۔ پرتھ، میلبورن جیسے مقامات ان تمام جگہوں پر تھوڑی اضافی رفتارہے۔ آپ فائن لیگ اور وکٹ کے پیچھے کھیلنے کے لئے رفتار کا استعمال کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں:Under 17 Women's World Cup بھارت کو پہلے میچ میں شکست کا سامنا

اسٹین نے کہا کہ سوریہ کمار بیک فٹ پر بھی اچھا کھیلتے ہیں۔ اس نے کچھ عمدہ بیک فٹ کور ڈرائیوز اور فرنٹ فٹ سے کچھ خوبصورت کور ڈرائیوز بھی کھیلی ہیں۔ آسٹریلیا کی پچز بلے بازوں کے لئے سازگار ہیں۔ وہ ایک '360 ڈگری' کھلاڑی ہیں، اور وہ جو مجھے اے بی ڈی ویلیئرز کی یاد دلاتے ہیں ۔ وہ اے بی ڈی ویلیئرز کا ہندوستانی ورژن بن سکتے ہیں ۔ وہ اس وقت جس فارم میں ہیں وہ یقینی طور پر ورلڈ کپ میں گیند بازوں کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔

اسٹین نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سنچری بنانے والے شریس ایر کی بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لئے کچھ چیزیں کر سکتے ہیں، لیکن اس وقت شریس ایرجس طرح کی بلے بازی کر رہے ہیں، مجھے نہیں لگتا کہ انہیں زیادہ تبدیلی لانی پڑے گی۔ وہ بہترین فارم میں نظر آ رہے ہیں۔ وہ گیند کو فٹ بال کی طرح دیکھ رہے ہیں اور ہندوستان میں ان کی فارم طویل عرصے سے ایسی ہی رہی ہے۔Dale Steyn says Suryakumar Yadav Will be Next AB De velliers Of World Cricket

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.