ETV Bharat / bharat

آج آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے ؟ - برج عقرب scorpio

آپ کا سار ادن کیسا رہے گا، پڑھائی، محبت ، شادی ، کاروبار جیسے معاملات پر آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے ؟ اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے آج کا زائچہ ای ٹی وی بھارت ضرور پڑھیں۔

آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے
What does your star says
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 2:01 AM IST

1- برج حمل۔Aries

( 21 مارچ تا 20 اپریل)

آج آپ کے جسم اور دماغ کی کیفیت اعتدال پسند ہوگی۔ کسی چیز کی فکر لاحق رہے گی، جس سے آپ کا دماغ بے چین رہے گا۔ اخراجات کی فکر کی وجہ سے دماغ بے چین رہ سکتا ہے۔ بےجا گفتگو سے گریز کریں۔ ممکنہ طور پر باہر کھانے پینے سے گریز کریں۔ دفتر میں ساتھیوں سے آپ کو فائدہ ہوگا۔ منفی خیالات ذہن میں آسکتے ہیں۔ آج کا دن آپ کے لیے مالی معاملات کے تعلق سے اعتدال پسند ثابت ہوگا۔ کسی بھی لالچ میں کی گئی سرمایہ کاری آپ کو نقصان میں ڈال سکتی ہے۔ دوپہر کے بعد کنبہ کے ساتھ ملاقات کے بعد ذہن میں جوش و خروش رہے گا۔

2- برج ثور Taurus

( 21 اپریل تا 21 مئی)

جسمانی و ذہنی صورتحال بہت اچھی ہوگی۔ جوش و خروش کے ساتھ آپ کوئی بھی کام زیادہ بہتر طور پر کر سکیں گے۔ آپ کے لئے کام کی جانب راغب ہونا آسان ہوگا۔ اپنے ہدف کی تکمیل کے سبب ذہن میں خوشی ہوگی۔ افسران آپ کے کام کی تعریف کریں گے۔ مالی فائدہ ہونے کا امکان ہے۔ آپ پیسوں کے خرچ سے متعلق ایک الگ منصوبہ بناسکیں گے۔ کنبہ کے افراد کے ساتھ وقت خوشی خوشی گزرے گا۔ شریک حیات سے اختلافات دور ہوجائیں گے۔ آپ خود میں پر اعتماد محسوس کریں گے۔

3- برج جوزا Gemini

( 22 مئی تا 21 جون)

آج کا دن آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتا ہے، ہر کام میں احتیاط برتیں۔ کام کی جگہ پر کسی سے جھگڑا آپ کو مزید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ گھر والوں اور بچوں سے جھگڑا ہوسکتا ہے۔ غصہ کو کنٹرول میں رکھیں تاکہ معاملہ خراب نہ ہو۔ جسمانی صحت خراب ہوسکتی ہے، خاص طور پر آنکھوں میں درد کا بھی امکان ہے، کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔ نرم گوئی اختیار کریں اگر ممکن ہو تو آج کا زیادہ تر وقت خاموشی سے گزاریں۔ اچھا وقت آگے آرہا ہے، اس کا انتظار کریں۔

4- برج سرطان Cancer

( 22 جون تا 22 جولائی)

آپ کا دن خوشی اور مسرت سے گزرے گا۔ کاروبار میں نفع ہوگا۔ ذرائع آمدنی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ روزگار رکھنے والے افراد اپنی طاقت پوری توانائی کے ساتھ کرنے اپنا کام مکمل کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ دوستوں سے ملنے سے آپ خوشی محسوس کریں گے۔ شادی کرنے خواہاں افراد کی شادی ہونے امکانات ہیں۔ جسمانی اور ذہنی صحت اچھی ہوگی۔ ایک خوبصورت سیاحتی مقام کو جانے کے لئے ایک پروگرام بنایا جاسکتا ہے۔ بیوی اور بیٹے کی جانب سے خوشی اور سکون حاصل ہو گا۔ پیسے کو اچھی طرح سے خرچ کرنے کا منصوبہ بنانے میں کامیاب ہوں گے۔ کنبے کی ضروریات پر پیسہ خرچ ہوگا۔

5- برج اسد Leo

(23 جولائی تا 23 اگست)

آپ اپنے مضبوط حوصلے اور پورے اعتماد کے ساتھ ہر کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں کامیاب ہوں گے۔ کاروبار کے تعلق سے آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ تنخواہ پر کام کرنے والے افراد کو ترقی ہو سکتی ہے۔ باپ کی جائداد سے نفع ہوگا۔ فنون اور کھیل میں مہارت رکھنے والے افراد کو اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کا موقع ملے گا۔ حکومت کے ساتھ کیے گئے خط و کتابت کا جواب مل سکتا ہے۔ زمین و جائداد کے کام سے نمٹنے میں احتیاط برتیں۔ آج اپنے صحت کے تعلق سے لاپرواہ نہ ہوں۔

6- برج سنبلہ Virgo

(24 اگست تا 22 ستمبر)

آج آپ کا دن بہت اچھا ہے۔ دینی کام اور سفر کے لئے وقت موزوں ہے۔ دوستوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کی وجہ سے خوشی ہوگی۔ دوستوں کو فائدہ ہوگا۔ غیر ملکی کاروبار کے لئے سازگار حالات پیدا ہوں گے۔ اپنوں کی جانب سے اچھی خبر ملنے سے خوشی ہوگی۔ بھائی بہنوں سے مالی فائدہ ہوگا۔ ملازمت پیشہ افراد کے لئے وقت اچھا ہے۔ آج آپ کے کام کی تعریف ہوگی۔ محبت کی زندگی میں اطمینان رہے گا۔ شریک حیات کے ساتھ پرانے اختلافات بھی دور ہوجائیں گے۔

7- برج میزان Libra

( 23 ستمبر تا 23 اکتوبر)

صحت کی فکر کریں، تلخ کلامی یا برے سلوک کی وجہ سے تنازعات پیدا ہوسکتے ہیں۔ غصے پر قابو رکھیں۔ خفیہ دشمن آپ کو پریشان کرسکتے ہیں۔ کاروبار میں آپ کو حریفوں سے محتاط رہنا ہوگا۔ تاہم پیسہ حاصل کرنے کے لئےآج اچھا دن ہے۔ اچانک مالیاتی فائدہ سے ذہن خوش رہ سکتا ہے۔ آمدنی کے ساتھ ساتھ اخراجات بھی ہوں گے۔ کھانے میں تاخیر کے سبب آپ کو چڑ چڑاپن ہو سکتا ہے۔ صحت کے نقطہ نظر سے یہ وقت آپ کے لیے معتدل اور نتیجہ خیز ہے۔ دوپہر کے بعد کنبہ کے افراد کے ساتھ وقت اچھا کزرے گا۔

8- برج عقرب scorpio

(24 اکتوبر تا 22 نومبر)

ملازمت اور کاروبار میں آج آپ کو صرف منافع ہوگا۔ کاروبار میں نئے گاہک آپ کو مالی فائدہ پہنچا سکتے ہین۔ ملازمت پیشہ افراد کو دفتر میں کچھ نیا اور اہم کام مل سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دوستوں، رشتہ داروں اور بزرگوں سے بھی فائدہ حاصل کرنے کا اشارہ ہے۔ آپ کو سماجی کاموں میں حصہ لینے کا موقع ملے گا۔ اپ خوش ہو جائیں گے، آمدنی کے بڑھتے ذرائع سے بھی راحت محسوس ہوگی۔ غیر شادی شدہ کا افراد کا رشتہ طے ہوسکتا ہے۔ آپ کو دنیاوی زندگی میں خوشی ہوگی۔

9- برج قوس sagittarius

(23 نومبر تا 21 دسمبر)

معاشی اور کاروباری معاملات کے لئے آج کا دن بہتر ہے۔ کام آسانی سے مکمل ہوجائیں گے۔ صدقہ کرنے کا احساس دل میں پیدا ہوگا۔ آپ کا دن اچھا اور خوشی سے گزرے گا۔ ملازمت میں ترقی اور عزت ہوگی۔ گھریلو زندگی میں خوشی ہوگی۔ شریک حیات کے ساتھ قربت میں اضافہ ہوگا۔ آپ کا رشتہ اور مضبوط ہوگا۔ آج آپ کسی نئے فرد سے مل سکتے ہیں۔ آمدنی اور اخراجات میں توازن رہے گا۔ اس سے ذہن کو اطمینان ملے گا۔ طلبہ کے لئے آج کا دن بہت اچھا ہے۔

10- برج جدی Capricom

(22 دسمبر تا 20 جنوری)

جو لوگ فن اور ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں وہ اپنی صلاحیتوں کو بخوبی پیش کر سکیں گےتخلیقی صلاحیتوں کو لوگوں کے سامنے پیش کرسکیں گے۔ کاروبار میں مالی فائدہ کے امکانات ہیں۔ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ کافی خوش رہیں گے، آج آپ اپنے آپ میں نئی ​​توانائی کا تجربہ کرسکیں گے۔ آپ شیئر مارکیٹ سے منافع حاصل کرسکتے ہیں۔ بچوں سے متعلق مسائل کا حل تلاش کر کے آپ کو خوشی ملے گی۔ آپ دوستوں سے فائدہ اٹھائیں گے۔ کنبہ کے افراد کے ساتھ وقت خوشی خوشی گزرے گا۔ صحت اچھی رہے گی۔

11- برج دلو Aquarius

(21 جنوری تا 18 فروری)

منفی خیالات ذہن میں آنے سے یہ مایوسی اور پریشانی کا باعث بنے گا، آج غصے کا احساس زیادہ ہوگا۔ اخراجات بڑھ جائیں گے۔ بات چیت پر قابو نہ رکھنے کی وجہ سے کنبہ میں تعصب اور جھگڑے کے امکانات ہیں۔ صحت خراب رہے گی۔ آج آپ کو کھانے پینے، یا باہر جانے سے گریز کرنا چاہئے۔ ذکر و اذکار سے ذہنی سکون ملے گا۔

12- برج حوت pisces

(19 فروی تا 20 مارچ)

آج کا دن آپ کے لیے اچھا ہے۔ آپ کی تخلیقی اور فنی طاقتوں میں اضافہ ہوگا۔ نظریاتی استحکام کی وجہ سے آج آپ کا کام اچھی طرح سے مکمل ہوگا۔ اہم فیصلے لینے کے لئے آج کا دن اچھا ہے۔ شریک حیات کے ساتھ وقت اچھا گزرے گا۔ دوستوں کے ساتھ سفر کرنے پر اچھا محسوس ہوگا۔ بھائی بہنوں سے فائدہ پہنچے گا۔کام میں کامیابی ملے گی، عزت ملے گی۔ مخالفین پر آپ کو فتح حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.