ETV Bharat / bharat

IMD On Cyclone جنوب مشرقی خلیج بنگال میں سمندری طوفان کا امکان، محکمہ موسمیات - جنوب مشرقی خلیج بنگال

محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی خلیج بنگال، انڈمان اور نکوبار جزائر اوانڈمان ساگر کے آس پاس کے علاقوں سات مئی کو 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چل سکتی ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : May 6, 2023, 7:29 PM IST

نئی دہلی/حیدرآباد: جنوب مشرقی خلیج بنگال اور اس سے آس پاس کے علاقوں میں ہفتہ کی صبح 8.30 بجے ایک طوفانی طوفان میں شدت اختیار کرنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل نے خلیج بنگال کے او پر طوفانی طوفان آنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ طوفانی ہواؤں کے اثر کی وجہ سے اس نے پیر (آٹھ مئی) کی صبح تک اس علاقے میں ہوا کا کم دباؤ کا علاقہ بننے کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طوفان کے منگل کو خلیج بنگال کے شمال سے وسطی حصے کی طرف سمندری طوفان بڑھ سکتا ہے۔ کم دباؤ کا علاقہ بننے کے بعد طوفان کے راستے اور اس کی شدت کی تفصیل بتائی جائے گی ۔ سسٹم کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ صورتحال پر باقاعدگی سے نظر رکھی جا رہی ہے۔

موسم کے اس نظام کی وجہ سے 8 سے 12 مئی تک بیشتر مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ 8 سے 11 مئی کے دوران مختلف مقامات پر موسلادھار بارش ہوسکتی ہے۔ انڈمان اور نکوبار جزائر کے الگ الگ حصوں پر 10 مئی کوتیز بارش کا اندازہ ظاہر کیا گیاہے۔ جنوب مشرقی خلیج بنگال، انڈمان اور نکوبار جزائر اوانڈمان ساگر کے آس پاس کے علاقوں سات مئی کو 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوا چل سکتی ہے۔ ہوا کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Rainfall in jammu جموں سمیت کئی اضلاع میں ہلکی بارش

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.