مرکزی وزیرفائنانس نرملاسیتارامن نے کہا ہے کہ ملک کے 50کروڑسے زائد افراد کو کوویڈ کے ٹیکے دیے گئے۔
انہوں نے آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم کے چناوالٹیر علاقہ میں کوویڈ ٹیکہ کاری کے مرکز کا معائنہ کیا۔
اس موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے سیتارامن نے کہا کہ آنے والے دنوں میں ٹیکہ کاری کے عمل میں تیزی پیدا کی جائے گی۔
انہوں نے کہاکہ مزید دوٹیکوں کی ہندوستان میں منظوری دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
مرکزی وزیر کے دفتر نے اپنے دورہ کے سلسلہ میں تصاویر کو پوسٹ کیا اوراس سلسلہ میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ اے پی میں کوویڈ 19کے 2.36کروڑافرادکو پہلا ڈوز دیاگیا۔
یواین آئی