ETV Bharat / bharat

کورونا کیسز میں کمی، اموات میں اضافہ

author img

By

Published : May 18, 2021, 6:01 PM IST

ملک میں پیر کے روز کووڈ۔ 19 کے 2،81،386 نئے کیسز اور 4،106 اموات درج کی گئی ہیں۔

covid cases fall down but death toll rises in india

نئی دہلی: عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلے کہیں زیادہ خطرناک اور مہلک ثابت ہورہی ہے۔ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2،63،533 نئے کیسز درج کیے گئے جس سے ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2،52،28،996 ہوگئی یہ جانکاری وزارت صحت نے منگل کے روز دی ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4،329 مریضوں کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 2،78،719 ہوگئی ہے۔

ویڈیو

جبکہ 4،22،436 متاثرین اس بیماری سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں، اور اس طرح بازیاب افراد کی تعداد 2،15،96،512 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں پیر کے روز کووڈ ۔ 19 کے 2،81،386 نئے کیسز اور 4،106 اموات درج کی گئی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.