ETV Bharat / bharat

کورونا: کرناٹک میں 44,438 نئے کیسز، 239 اموات - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

کووڈ-19 وبا کی دوسری لہر کے سبب کرناٹک میں گزشتہ روز 44,438 نئے کورونا وائرس کیسز درج ہوئے ہیں جب کہ 239 اموات درج کی گئی ہیں۔ اس طرح یہاں اب تک 16,250 اموات ہوئی ہیں اور ریاست بھر میں کل 16.46 لاکھ کیسز درج ہوئے ہیں۔

کرناٹک میں 44,438 کووڈ-19 نئے کیسز اور 239 اموات

author img

By

Published : May 4, 2021, 1:19 PM IST

کرناٹک محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن کے مطابق کل ریاست بھر میں مجموعی طور پر 16 لاکھ 46ہزار 303 فعال کیسز رہے جن میں مجموعی طور پر 16 ہزار 250 اموات ہوئیں جب کہ جملہ 11 لاکھ 85 ہزار 229 مریضوں کو صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیا گیا ہے۔ بنگلورو اربن ضلع ہی میں سب سے زیادہ 22،112 تازہ کیسز اور 115 اموات درج ہوئی ہیں۔

  • کرناٹک ریاست کے دیگر اضلاع میں کیسز

محکمہ صحت کے مطابق میسور ضلع میں 2،685 کیسز، تمکورو میں 2،361، ہاسن میں 1،673، منڈی میں 1،367، گلبرگہ میں 1،083، دھاروار میں 1،021 کیسز، بلاری میں 990 کیسز، چکبلاپور میں 886 کیسز اور بنگلورو رورل میں 815 کیسز درج ہیں۔ جب کہ دیگر 11 اضلاع میں تقریباً 500 کیسز درج کئے گیے ہیں۔

اسی طرح ریاست کے دیگر اضلاع میں بھی متعدد پازیٹیو کیسز درج ہوئے ہیں۔ اب تک ریاست بھر میں 2.61 کروڑ سیمپلز ٹیسٹس کیے گئے ہیں جن میں آر ٹی پی سی آر و دیگر طریقوں پر کیے گئے ٹیسٹز شامل ہیں۔ جب کہ اب تک 98.77 لاکھ لوگوں کو ویکسینیشن کی پہلی اور دوسری ڈوز دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.