ETV Bharat / bharat

Teesta Setalvad Remand: گجرات فساد معاملے میں تیستا سیتلواڑ سات دن کی ریمانڈ پر - تیستا سیتلواڑ سات دن ریمانڈ پر

سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ Human Right Activist Teesta Setalvad کو احمد آباد کی میٹرو پولیٹن گھیکانتا عدالت میں پیش کیا گیا۔ کرائم برانچ نے تیستا سیتلواڑ کے خلاف عدالت سے 14 دن کا ریمانڈ مانگا تھا تاہم عدالت نے سات ​​روزہ ریمانڈ دیا ہے۔ Teesta Setalvad in Gujarat ATS Custody

Court Grants 7 Days Remand to Teesta Setalvad
گجرات فساد معاملے میں تیستا سیتلواڑ سات دن ریمانڈ پر
author img

By

Published : Jun 26, 2022, 8:28 PM IST

Updated : Jun 26, 2022, 8:47 PM IST

احمد آباد: گجرات اے ٹی ایس کی ٹیم نے ممبئی سے سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ Human Right Activist Teesta Setalvad کو گرفتار کر کے احمدآباد کرائم برانچ کے حوالے کیا ہے۔ سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ کو احمد آباد کی میٹرو پولیٹن گھیکانتا عدالت میں پیش کیا گیا۔ کرائم برانچ نے تیستا سیتلواڑ کو عدالت سے 14 دن کی ریمانڈ میں دینے کی مانگ کی تھی، تاہم عدالت نے سات ​​روزہ ریمانڈ دیا ہے۔Court Grants 7 Days Remand to Teesta Setalvad

واضح رہے کہ تیستا سیتلواڑ ایک سماجی کارکن اور صحافی ہیں۔ وہ سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس (CJP) کے سیکرٹری بھی ہیں جو کہ 2002 میں گجرات تشدد کے متاثرین کی وکالت کے لیے بنائی گئی ایک تنظیم ہے۔ تیستا نے 2002 کے گجرات فسادات میں اس وقت کے گجرات کے وزیر اعلی نریندر مودی سمیت 62 دیگر سرکاری افسران کے خلاف مجرمانہ الزامات کی درخواست کی تھی۔ Court Grants 7 Days Remand to Teesta Setalvad

یہ بھی پڑھیں:

Jamaat e Islami condemned Arrest of Teesta: جماعت اسلامی ہند نے تیستا سیتلواڑ کی گرفتاری کی مذمت کی

بی جے پی کا کہنا ہے کہ تیستا کی تنظیم کا انتظام کانگریس، پی ایم مودی کو بدنام کرنے کے لیے کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تیستا کا تذکرہ کیا کیونکہ سُپریم کورٹ کے ایک تبصرہ میں ان کا نام 24 جون کو سماعت کے دوران لیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ 24 جون 2022 کو سپریم کورٹ نے گجرات فسادات کیس میں وزیر اعظم مودی کو دی گئی ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کو برقرار رکھتے ہوئے کہا تھا کہ سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ نے درخواست گزار ذکیہ جعفری کے جذبات کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا تھا۔ Court Grants 7 Days Remand to Teesta Setalvad

Last Updated : Jun 26, 2022, 8:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.