ETV Bharat / bharat

گیا: پنچایت انتخابات کے پہلے مرحلے کی گنتی جاری

ضلع میں آج صبح آٹھ بجے سے دو بلاکس کے 33 پنچایتوں کی گنتی ہورہی ہے، گیا کالج میں دونوں بلاکس کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے، پہلی مرتبہ پنچایت انتخابات ای وی ایم مشین سے ہوئے ہیں جس کے سبب اس مرتبہ نتائج کے جلد آنے کی توقع تھی تاہم ایسا ابھی نہیں ہوا ہے۔

گیا میں پنچایت انتخابات
گیا میں پنچایت انتخابات
author img

By

Published : Sep 26, 2021, 2:00 PM IST

ریاست بہار ضلع گیا میں پہلے مرحلے کی گنتی جاری ہے تاہم تین گھنٹے بعد بھی نتائج کا اعلان نہیں ہوا ہے، 33 سو سے زیادہ امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔

گیا میں پنچایت انتخابات

ضلع میں آج صبح آٹھ بجے سے دو بلاکس کے 33 پنچایتوں کی گنتی ہورہی ہے، گیا کالج میں دونوں بلاکس کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے، پہلی مرتبہ پنچایت انتخابات ای وی ایم مشین سے ہوئے ہیں جس کے سبب اس مرتبہ نتائج کے جلد ہی آنے کی توقع تھی تاہم ایسا ابھی نہیں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ گیا: پنچایت انتخابات کی ووٹنگ میں مسلم خواتین پیش پیش

تین گھنٹے کے بعد بھی کسی عہدے کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پنچایت انتخابات میں ایک بڑا عہدہ جو ضلع پریشد کا ہے اس کا نتیجہ سب سے آخری میں جاری کیا جائے گا کیونکہ یہ کئی پنچایتوں کو ملا کر ایک ضلع پریشد کی سیٹ ہوتی ہے۔

چوبیس ستمبر کو بیلاگنج و خضر سرائے بلاکس میں پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی جس میں دونوں بلاک میں 33 پنچایتوں میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ ان میں کل 33 سو سے زائد امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ہونا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.