ETV Bharat / bharat

Wrath of Covid-19 in India: ملک میں کورونا وائرس کے مزید ایک لاکھ 79 ہزار سے زائد نئے کیسز درج

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار Data Released by the Central Ministry of Health کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 57 لاکھ سات ہزار 727 ہوگئی ہے۔Wrath of Covid-19 in India

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:02 PM IST

ملک میں کورونا وائرس کے مزید ایک لاکھ  79 ہزار سے زائد نئے کیسز درج

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز انتہائی تیزی سے بڑھ رہے Cases of Corona Virus are Increasing Rapidly in the Country گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ دوسری جانب ایکٹیو کیسز کی تعداد بھی سات لاکھ 23 ہزار 619 ہو گئی ہے۔

دریں اثنا، اتوار کو 29 لاکھ 60 ہزار 975 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی اور پیر کی صبح 7 بجے تک موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اب تک ایک ارب 51 کروڑ 94 لاکھ 5 ہزار 951 افراد کو ویکسین دی جاچکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ 79 ہزار 723 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 57 لاکھ سات ہزار 727 ہو گئی ہے۔

نئے کیسز میں اضافے کے ساتھ ایکٹیو کیسز کی تعداد سات لاکھ 23 ہزار 619 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں مزید 146 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد چار لاکھ 83 ہزار 936 ہو گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.