ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے معاملات میں کمی - vishwas sarang

مدھیہ پردیش میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں کمی دیکھی گئی ہے۔ ریاست مثبت معاملوں میں 7 ویں مقام سے 24 ویں مقام پر پہنچ گئی ہے۔

ویشواس سارنگ ، وزیر میڈیکل ایجوکیشن مدھیہ پردیش

author img

By

Published : Jun 13, 2021, 8:06 PM IST

مدھیہ پردیش کے میڈیکل ایجوکیشن وزیر ویشواس سارنگ نے آج پوری ریاست کے ساتھ دارالحکومت بھوپال میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن اور تیسری لہر کی تیاری کو لے کر بتایا کی ریاست میں کورونا کے معاملوں میں بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے کورونا گائیڈ لائن اور ریاست کے وزیراعلی کی ہدایت عمل کیا۔ ویشواس سارنگ نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی نے عوام کو کورونا سے آزادی دلائی ہے۔

ویشواس سارنگ ، وزیر میڈیکل ایجوکیشن مدھیہ پردیش

انہوں نے کہا اگر ہم 21 اپریل کی بات کریں تو ریاست پورے ملک میں 7 ویں نمبر پر تھی تھا اور آج ہمارا ریاست 24 ویں نمبر پر ہے۔ ہمارے لئے یہ خوشی کی بات ہے کہ اب ہم مسلسل روزانہ 80 ہزار ٹیسٹ کر رہے ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔

اب مثبت کیسس میں کمی آ رہی ہے۔ اگر ہم 1 جون کی بات کریں تو ہمارے یہاں 1 ہزار 78 مثبت معاملے تھے جس میں اب بہت کمی آئی ہے اور بہت سے اضلاع میں تو ابھی کوئی بھی کیس نہیں نکلا ہے۔

انھوں نے کہا ہماری ٹیسٹینگ میں کوئی کمی نہیں آئے گی جو پہلے تھی ویسے ہی رہے گی اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی طے کیا جائے گا کہ دیہاتی علاقوں جو ہماری کورونا مہم چل رہی تھی وہ چلتی رہے گی اور ہم اس کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.