ETV Bharat / bharat

corona virus update: بھارت میں کورونا کے 45,892 نئے کیسز، 817 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 45,892 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 7 لاکھ 9 ہزار 557 ہوگئی ہے، جبکہ اسی عرصہ میں 817 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,05,028 تک پہبنچ گئی ہے۔

corona virus update in india in last 24 hours
corona virus update: بھارت میں کورونا کے 45,892 نئے کیسز، 817 اموات
author img

By

Published : Jul 8, 2021, 9:45 AM IST

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 45,892 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 44,291 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جبکہ اسی دوران 817 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بھارت میں کورونا کے 45,892 نئے کیسز کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3,07,09,557 ہوگئی ہے اور 817 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,05,028 ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری جانب 44,291 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,98,43,825 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,60,704 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 33,81,671 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 36,48,47,549 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 3,07,09,557

کل صحتیاب افراد: 2,98,43,825

اموات کی تعداد: 4,05,028

فعال کیسز: 4,60,704

کل ویکسینیشن: 36,48,47,549

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.