ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: پچھلے 72 دنوں میں سب سے کم نئے کیسز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 70 ہزار 421 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 95 لاکھ 10 ہزار 410 ہوگئی ہے، جبکہ اسی عرصہ میں 3 ہزار 921 اموات بھی ہوئی ہے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 305 تک پہبنچ گئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 9:58 AM IST

Updated : Jun 14, 2021, 3:08 PM IST

corona virus update in india in last 24 hours
corona virus update: پچھلے 72 دنوں میں سب سے کم نئے کیسز

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 70,421 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 1,19,501 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جبکہ اسی دوران 3921 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بھارت میں کورونا کے 70,421 نئے کیسز کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 2,95,10,410 ہوگئی ہے اور 3921 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,74,305 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وہیں دوسری جانب 1,19,501 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,81,62,947 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 9,73,158 ہے۔ جبکہ ویکسینیشن کی کل تعداد 25,48,49,301 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 2,95,10,410

کل صحت یاب افراد: 2,81,62,947

اموات کی تعداد: 3,74,305

فعال کیسز: 9,73,158

کل ویکسینیشن: 25,48,49,301

Last Updated : Jun 14, 2021, 3:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.