ETV Bharat / bharat

coronavirus update: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1لاکھ 636 نئے کیسز، 2427 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے 1 لاکھ 636 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اسی دوران 2 ہزار 427 افراد کی موت بھی واقع ہوئی۔

corona virus update in india in last 24 hours
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 7, 2021, 9:38 AM IST

Updated : Jun 7, 2021, 12:42 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ نہ صرف نئے کیسز میں ہی بلکہ کووڈ 19 سے ہونے والی اموات میں بھی پہلے کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,00,636 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے ساتھ کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 2,89,09,975 تک پہنچ گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اسی عرصے میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2427 افراد کی جان بھی گئی ہے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,49,186 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں نئے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 1,74,399 رہی جس کی وجہ سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 2,71,59,180 ہوگئی ہے۔

ملک میں فعال کیسز کی تعداد 14,01,609 ہے۔ جب کہ ویکسینیشن کی مجموعی تعداد 23,27,86,482 تک پہنچ گئی ہے۔

ملک میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد: 2,89,09,975

صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد: 2,89,09,975

اموات کی مجموعی تعداد: 3,49,186

کورونا وائرس کے فعال کیسز: 14,01,609

مجموعی ٹیکہ کاری: 23,27,86,482

Last Updated : Jun 7, 2021, 12:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.