ETV Bharat / bharat

حج 2021: عازمین کے لیے کورونا ویکسین کا سرٹیفکیٹ لازمی

author img

By

Published : Mar 4, 2021, 7:20 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ برس حج نہیں ہو سکا تھا لیکن اب چونکہ کورونا کی ویکسین آگئی ہے تو حج کے لیے عازمین کے پاس کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔ یہ بات راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کی گئی ہے۔

حج 2021
حج 2021

اس پورے معاملے کے تعلق سے راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے باقاعدہ پریس نوٹ جاری کیا گیا ہے۔

اس پریس نوٹ کے مطابق راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے اس مرتبہ سفر حج کے لیے انہی لوگوں کو اجازت دی جائے گی جن کے پاس کورونا کا ٹیکہ لگانے کے بعد دیا گیا سرٹیفکٹ ہوگا۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جاری کردہ پریس نوٹ

انہوں نے کہا کہ اس بات کا اعلان سعودی حکومت کے صحت وزیر کی جانب سے کیا گیا ہے۔

حاجی نظام الدین نے بتایا کہ 'اعلان کے بعد یہ بات تو طے ہوگئی ہے کہ سعودی حکومت اس مرتبہ دوسرے ممالک عازمین کو بھی حج کی اجازت دے گی۔

انہوں نے بتایا کہ دوسرے ممالک سے کتنے عازمین حج پہنچیں گے اور سعودی حکومت کن شرائط پر انہیں اجازت دے گی اس بارے میں ابھی تک کوئی گائیڈ لائن حکومت کی جانب سے جاری نہیں کی۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے سکریٹری نے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حج کے تعلق سے جلد از جلد گائیڈ لائنز طے کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.