ETV Bharat / bharat

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی، 3،66،161 نئے معاملے، 3754 اموات - بھارت میں کورونا اپڈیٹ

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3 لاکھ 66 ہزار 161 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ اسی عرصے میں 3 ہزار 7 سو 54 اموات بھی درج کی گئی ہے۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا اپڈیٹ
author img

By

Published : May 10, 2021, 10:07 AM IST

Updated : May 10, 2021, 12:43 PM IST

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 66 ہزار 161 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جبکہ اسی دوران اس وبا سے 3،754 اموات بھی ہوئی ہے اور 3،53،818 مریض صحت یاب ہوکر اسپتال سے ڈسچارج بھی کیے جا چکے ہیں۔

کورونا کے کیسز میں کمی
کورونا کے کیسز میں کمی

کورونا کی مکمل تفیصیلات ایک نظر میں:

کل کیسز: 2،26،62،575

کل صحتیاب افراد: 1،86،71،222

اموات کی تعداد: 2،46،116

فعال کیسز: 37،45،237

کل ویکسینیشن: 17،01،76،603

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے پیر کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 366161 نئے کیس درج ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے 3754 مریضوں کی موت ہوگئی تھی لیکن اس کے بعد سے راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 353818 افراد صحت مند بھی ہوئے ہیں۔ اس دوران ملک میں اب تک 17 کروڑ 1 لاکھ 76 ہزار 603 افراد کو پولیو کو کورونا کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 366161 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر دو کروڑ 26 لاکھ 62 ہزار 575 ہوگئی۔ وہیں 353818 افراد اس وبا سے شفایاب ہوئے جس کے بعد کووڈ 19 کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 18671222 ہوگئی۔ اس وقت ملک میں کورونا کے فعال معاملوں کی تعداد 3745237 ہے۔ اسی دوران 3754 مریضوں کی اموات کے ساتھ اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 116 ہوگئی ہے۔

ملک میں ری کوری کی شرح بڑھ کر 82.39 فیصد ہوگئی ہے اور فعال معاملات کی شرح کم ہوکر 16.53 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح اب بھی 1.09 فیصد ہے۔

مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملات میں 12357 کی کمی آنے سے یہ کم ہوکر 618070 پر آگئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں مزید 60226 مریضوں کی شفایابی کے بعد کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 4407818 ہوگئی ہے جبکہ 572 مزید مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد 75849 ہوگئی ہے۔

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی

اس دوران کیرالہ میں فعال معاملات کی تعداد 6415 کے اضافےکے ساتھ 423863 ہوگئی اور کورونا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 29318 ہونے سے مریضوں کو شکست دینے والوں کی تعداد 1472951 ہوگئی ، جبکہ مزید 68 مریضوں کی ہلاکت کے ساتھ اموات کی تعداد 5814 ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں کورونا وائرس کے فعال معاملات کی تعداد میں 15644کا اضافہ ہوا ہے ، اور ان کی تعدادبڑھ کر 564505 ہوگئی ہے۔ وہیں مزید 490 مریضوں کی اموات سے مرنے والوں کی تعداد 18776 ہوگئی ہے اور اب تک 1351097 مریض صحت مند ہوچکے ہیں۔

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی
قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے فعال معاملات میں 1665 کی کمی واقع ہوئی ہے اور اب ان کی تعداد 86232 ہے۔ یہاں 273 مزید مریضوں کی موت سے اس بیماری سے اموات کی تعداد بڑھ کر 19344 ہوگئی ہے۔ وہیں 1217991 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔تلنگانہ میں سرگرم معاملات کی تعداد 2705 سے گھٹ کر 65757 ہوگئی ہے جبکہ اب تک 2739 افراد کی موت ہوچکی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی اس وبا سے 428865 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ آندھرا پردیش میں سرگرم معاملات کی تعداد 3240 بڑھ کر 190632 ہوگئی ہے۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 1088264 ہوگئی ہے جبکہ 8707 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ تامل ناڈو میں سرگرم معاملات کی تعداد 5146 بڑھ کر 144547 ہوگئی ہے اور اب تک یہاں 15648 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی 1220064 مریض انفیکشن آزاد ہوچکے ہیں۔
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 11755 فعال معاملات کی کمی آنےسے اب ان کی تعداد 233981 رہ گئی ہے۔ ریاست میں اس وبا کی وجہ سے اب تک 15464 افراد فوت ہوئے ہیں اور 1254045 مریض صحت مند۔
چھتیس گڑھ میں کورونا کے فعال معاملات 4312 گھٹ کر 126547 ہوچکے ہیں ، جبکہ 714359 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں وہیں اس وبا کی وجہ سے مزید 189 مریضوں کی موت ہوئی ہے ، اموات کی تعداد بڑھ کر 10570 ہوگئی ہے۔ مدھیہ پردیش میں فعال معاملوں کی تعداد 6427 بڑھ کر 108913 ہوگئی ہے اور اب تک 556430 افراد صحت مند ہوچکے ہیں جبکہ اس بیماری کی وجہ سے 6420 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
پنجاب میں فعال معاملوں کی تعداد 2395 کے اضافے سے 74343 ہوگئی ہے اور انفیکشن سے راحت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 357276 ہوگئی ہے جبکہ 10506 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ گجرات میں ، فعال معاملات کی تعداد 3807 گھٹ کر 139614 ہوگئی ہے اور اب تک 8394 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 533004 مریض انفیکشن سے نجات پاچکے ہیں۔ ہریانہ میں ، فعال کیسوں کی تعداد 758 بڑھ کر 116867 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس وبا کی وجہ سے 5605 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور اب تک 493425 افراد اس انفیکشن سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔

کورونا کے مثبت کیسز میں کمی
کورونا کے مثبت کیسز میں کمی

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے فعال معاملے 863 بڑھ کر 126027 ہوچکے ہیں اور اس وباکے انفیکشن کی وجہ سے 12327 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ریاست میں اب تک 854805 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔ بہار میں فعال معاملات کی تعداد 2172 کم ہو کر 110805 ہوگئی ہے۔ ریاست میں ابھی تک 3282 افراد کی موت کورونا وائرس کی وجہ سے ہوچکی ہے جبکہ 477389 مریض صحت مند ہوئے ہیں۔
کورونا وبا سے اب اب تک راجستھان میں 5665 ، جھارکھنڈ میں 3853 ، اتراکھنڈ میں 3726 ، جموں و کشمیر میں 2726 ، ہماچل پردیش میں 1880 ، آسام میں 1885 ، گوا میں 1679 ، پڈوچیری میں 965 ، چنڈی گڑھ میں 568 ، منی پور میں 476 ،تری پورہ میں 410، میگھالیہ میں 228 ، سکم میں 167 ، لداخ میں 155 ، ناگالینڈ میں 140 ، جزائر انڈومان نیکوبار میں 76، اروناچل پردیش ، 1885 میزورم میں ، 21 لکشدیپ میں 9 اور دادرو نگر حویلی اور دمن و دیو میں چار افراد کی اموات کی اطلاع ملی ہے۔

Last Updated : May 10, 2021, 12:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.