ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 36،401 نئے کیسز درج، 530 اموات - بھارت میں کورونا

اس وقت ملک میں فعال کیسز کی تعداد 3،64،129 ہے جو کہ گزشتہ 149 دنوں میں سب سے کم ہے۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں 56،36،336 لوگوں کو 24 گھنٹوں میں کوویڈ ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔

corona update in india in last 24 hours
Corona Update: بھارت میں کورونا کے 36،401 نئے کیسز درج، 530 اموات
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 1:59 PM IST

بھارت میں ایک دن میں کووڈ 19 کے 36،401 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ کورونا سے متاثر مریضوں کی مجموعی تعداد 3،23،22،258 ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 530 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جس کے بعد اس وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 4،33،049 ہو گئی ہے۔

اس وقت ملک میں فعال کیسز کی تعداد 3،64،129 ہے جو کہ گزشتہ 149 دنوں میں سب سے کم ہے۔ اسی عرصے میں 39،157 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس کے علاوہ ملک میں 56،36،336 لوگوں کو 24 گھنٹوں میں کوویڈ ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔ جس کے بعد اب تک ویکسینیشن کی مجموعی تعداد 56،64،88،433 ہو گئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے مطابق اگست کے مہینے میں روزانہ اوسطا 17 لاکھ کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک ملک میں 50 کروڑ سے زائد لوگوں کا کورونا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ بھارت نے گزشتہ 55 دنوں میں 10 کروڑ ٹیسٹ کا ریکارڈ بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.